gias ud din balban – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

1266ء تا 1286ء خاندان غلاماں کا آٹھواں سلطان۔ بطور غلام ہندوستان لایا گیا۔ سلطان التمش نے اس کو خرید لیا۔ اس نے اپنے دور حکومت میں امرا اور سرداروں کا زور توڑ کر مرکزی حکومت کو مضبوط کیا۔ بغاوتوں کو سختی سے کچل کر ملک میں امن و امان قائم کیا اور سلطنت کو تاتاریوں کے حملے سے بچایا۔ بڑا مدبر ، بہادر اور منصف مزاج بادشاہ تھا۔

🔹 Roman Urdu