gibbon – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گبن ۔ لنگور ۔ انسانوں جیسا بے دم بندر ۔ بوزنہ ۔ ابتدائی حیوان ۔ جسم پر کالی فر ہوتی ہے ۔ چہرہ اور کان بالوں کے بغیر اور بازو ٹانگوں سے لمبے ہوتے ہیں ۔ سات انواع ہیں ۔ سفید پیشانی والا گبن ایک میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ آسام تھائی لینڈ اور ملائیشیا کے جنگلات میں پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گبن ۔ لنگور ۔ بے دُما لنگور ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لانبے ہاتھ پَیر کا بندر ،

🔹 Roman Urdu