English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gibbon s hydrocele Adjective ہانڈروسیل جس میں ہرنیا شامل ہو ۔
Gibbose Adjective محدب ۔ ابھرا ہوا ۔ نیم دائرے سے زیادہ روشن ۔
Gibbosity Verb اُبھار ۔
Gibbous Adjective اُبھرا ہُوا۔ مُحدِب ۔ کُبڑا ۔
Gibbous moon Noun نیم بریں چاند ۔ آدھے اور پُورے چاند کے درمیان کی حالت جب وہ ایک طرف کو نِکلا ہوا ہوتا ہے ۔
Gibbously Adverb محدب شکل میں ۔ نیم بریں حالت میں ۔
Gibbousness Noun نیم برینی ۔ کوز پشتی ۔
Gibbs equation of surface concentration
Gibbs helmholtaz equatio
Gibbs helmholts equation a thermodynamic relation form which the gibbs energy change may be calculated as a function of temperature Phrase گبز ہلمز مساوات ، ایک تھرموڈائنامک تعلق جسے گبز توانائی میں رجہ حرارت کے فنکشن کے طور پر معلوم کیا جاسکتا ہے ۔
Gibbsite Noun جارج جبس ایک امریکی ماہر معدنیات ۔
Gibbsite a native form of aluminum hydrogxide aioh3
Gibbsite al oh3
Gibbus Noun قبہ ، کوزہ پشت
Gibe Verb چڑانا آڑے ہاتھ لینا ۔
Gibed Verb چڑایا آڑے ہاتھ لیا ۔
Gibel Noun ایک قسم کی چھوٹی زرد مچھلی ۔
Gibeonite Noun خادم ۔ مزدور ۔
Giber Noun طعنہ زن ۔ مذاق اڑنے والا ۔
Gibingly Adverb طنزیہ انداز میں ۔ طعنہ دیتے ہوۓ ۔
Giblet Noun دِل ۔ گُردہ ۔ کلیجی ۔ پرندے کا دل ۔ گُردہ ۔
Giblets Noun پرندے کی کلیجی ، پوٹا ، گردن وغیرہ اعضا جو پکانے کے لیے گوشت بناتے وقت الگ کر دیے جاتے ہیں ۔
Gibney banyan Noun ایک اعشاریہ دو سینٹی میٹر چوڑی پٹی جو پاﺅں کے اطراف اور پشت اور ٹانگ کو باندھ کر پاﺅں کو تھوڑا سا اوپر اٹھا دیا جاتا ہے ۔
Gibney s bone
Gibraltar Noun جبل الطارق ۔ ایک ناقابلِ تسخیر قلعہ ۔ چوکی ۔ کوٹ ۔
Gibralter Noun جبل الطارق ۔ نا قابل تسخیر قلعہ ۔
Gibson Noun گِبسن ۔ ایک قِسم کی کاک ٹیل ۔ جِن ، ورمتھ اور پیاز کا آمیزہ ۔
Gibson spiral maze Adjective برطانیہ میں نفسی حر کی کارکردگی کی آزمایش ۔
Gibus Noun ڈانس کا ہیٹ ۔
Gid Noun لَڑکھڑاہٹ ۔ دُوار ۔ گھُمیر ۔ بھیڑوں کی ایک قِسم کی دماغی بیماری ۔