English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ghulzeer Name غلضیر ۔ معمار ۔ مکانات بنانے والا ۔
Ghumra Name غمرہ ۔ ناز وادا ۔
Ghumum Name چھوٹے چھوٹے پوشیدہ راز ۔
Ghuna Name غنہ ۔ منع کرنا ۔ روکنا ۔
Ghunbar Name غنبر ۔ گردو غبار ۔
Ghuncha Name غنچہ ۔ کلی ۔
Ghunjara Name غنجارہ ۔ نازو ادا ۔
Ghunjera Name غنجرہ ۔ غازہ ۔ ابٹن ۔ ادا نازو کرشمہ ۔ ناز و نخرہ ۔
Ghunsa Name غنصہ ۔ کونپل ۔
Ghunyan Name غنیان ۔ بے نیازی ۔ دسترس ۔ قدرت ۔ کفایت ۔
Ghursaan Name غرثان ۔ بھوکا ۔
Ghursan Name غرثان : بھوکا ۔
Ghusharib Name غشارب: بہادر و تجربہ کار آدمی ۔
Ghuwar Name غوار ۔ ترش انگور ۔ ابو جہل کی لڑکی کا نام ۔
Ghuwas Name غواث ۔ فریاد ۔ فریاد رس ۔
Ghuzzi Name غزی: مجاہدین ۔ جنگ کرنے والے ۔
Ghwwas Name غواص ۔ غوطہ لگانے والا ۔
Ghzal Name غزل ۔ محبوب سے گفتگو ۔
Gi disorders معدوی معائی خرابیاں
Giallo antico Noun عمدہ قسم کا زرد مرمر جو اطالیہ کے کھنڈروں میں ملتا ہو ۔
Giant جن بہت بڑا ۔
Giant bamboo Noun لمبا بانس
Giant cell Noun بڑا خلیہ ۔
Giant cell arteritis Combining Form بڑی عمر کے لوگوں میں کھوپڑی کی شریانوں کی سوزش ۔ اگر آنکھ کی شریانوں میں خون جم جائے تو مریض اندھا ہو سکتا ہے کورٹیسون کے ساتھ علاج موثر ہوتا ہے ۔
Giant celled Adjective بڑے خلیوں والا ۔
Giant covalent solids دیوہیکل ہم گرفتہ ٹھوس ۔ ان میں ہم گرفتہ بانڈز ہوتے ہیں مثلاً گریفائٹ ، ڈائمنڈ ، سلیکیٹس اور کوارٹز وغیرہ ۔
Giant giant star a star that lies above the main sequence one the hertzsprung russell diagram
Giant great kangaroo
Giant hypertrophic gastritis Noun سوزش کی وجہ سے معدہ کی تمام دیواروں کی بہت موٹا اور سائز میں بڑھ جانا
Giant like