English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Giddily | Adverb | متزلزل انداز میں ۔ ڈگمگاتے ہوۓ ۔ چکراتے ہوۓ ۔ گھومتے ہوۓ ۔ |
| Giddiness | Verb | سر چکرانا ۔ |
| Giddy | جس کا سر چکرا رہا ہو ۔ | |
| Gideons international | Noun | گیڈون انٹرنیشنل ۔ مُختَلِف عیسائی فِرقوں کے عام اِفراد کی ایک بین الاقوامی تَنظیم ۔ بائبل کے نُسخے تَقسیم کَرنے والی تَنظیم ۔ |
| Gie | Verb, Interjection | دینا ۔ لینا ۔ وصول کرنا ۔ |
| Gieseckite | Noun | سنگ سحابی کی ایک شکل ۔ |
| Gif | Noun | جی آئی ایف ایک فائل ایکسٹنشن جو جی آ ئی ایف بٹ میپ کی پہچان ہے ۔ |
| Giff gaff | Noun | سوال وجواب ۔ امداد باہمی ۔ |
| Gift | Noun | تحفہ ۔ ہدیہ۔ |
| Gift book | Noun | وہ کتاب جو تحفے میں دی گئی ہو یا تحفے میں دیئے جانے کے قابل ہو ۔ |
| Gift cerit ficate | مند عطیہ ۔ | |
| Gift certificate | Adjective | سند عطیہ ۔ |
| Gift cheque | چیک عطیہ ۔ | |
| Gift deed | ہبہ نامہ ۔ | |
| Gift horse | Noun | تحفے کا گھوڑا ۔ |
| Gift horse is not to be looked in the mouth | Phrase | مُفت راچہ گفٹ |
| Gift inter vivos | عطیہ ۔ ہدیہ ۔ سوغات ۔ | |
| Gift inter vivos an unconditional | Adjective | غیر مشروط ہبہ ۔ |
| Gift of gab | Noun | باتونی پن ۔ |
| Gift of the gab | Idiom | بولنے کی طاقت ۔ |
| Gift of tongues | اجنبی زبانوں میں گفتگو کا ملکہ جو قرونِ اولی کے عیسائیوں کو کرامات کے طور پر عطا ہوا تھا ۔ | |
| Gift spurs | نالیٹ کا امتیازی نشان ۔ | |
| Gift tax | محصول عطیہ ۔ | |
| Gift warp | Verb | دیدہ زیب طور پر لپیٹنا ۔ |
| Gift wrap | Verb | تحفہ لپیٹنا ۔ |
| Gift wrapped | Verb | تحفہ لپیٹا ۔ |
| Gifted | قابل ۔ | |
| Gifted witth | تحفہ یافتہ ۔ نعمت یافتہ ۔ انعام یافتہ ۔ | |
| Giftedness | Noun | خداد قابلیت ۔ ملکہ ۔ |
| Giftie | Noun | خداداد قابلیت ۔ ملکہ ۔ |