English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ghosted Verb ساکن ہو کر چلا بھوت بنا ۔
Ghosting Noun تصویر کے ساتھ دہرے فالتو عکس کا نمودار ہونا ۔
Ghostliness اداسی ویرانی ۔
Ghostly بھوت کا سایہ ۔
Ghostly enemy Noun شیطان ۔
Ghostly father Noun وہ پادری جس کے سامنے گناہوں کا اعترا ف کیا جائے ۔
Ghostly weapons Idiom شیطان ۔
Ghostology Noun بھوت سے متعلق افسانے اور معلومات ۔
Ghosts only come to those who look for them Phrase مصیبت ان پر ضرور آتی ہے جو اس کو ہر وقت بلاتے رہتے ہیں
Ghostwrite Adjective دوسرے کے لیے مضمون ۔
Ghoul غول ۔
Ghoulish سخت برا ۔
Ghoulishness Noun چڑیل پن ۔
Ghouri Name غوری ۔ دیکھ بھال کرنے والا ۔
Ghous Name غوث ۔ مددگار ۔
Ghoza Name غوذہ ۔ گل رخسار ۔
Ghozah Name غوزہ: بند کلی ۔ غنچہ ۔
Ghpermature cataract Noun موتیا بند جس میں عدسہ کی بیرونی جھلی دودھیار نگت اختیار کرتی اور سوخ جاتی ہے جس کا سبب عدسہ کی خود پاشیدگی بنتی ہے
Ghq
Ghudwah Name غدوہ ۔ سپیدہً سحر ۔
Ghufran Name غفران ۔ بخش دینا ۔
Ghulala Name غلالہ ۔ محبوب کی زلف ۔
Ghulam Name غلام ۔ نوکر ۔
Ghulam mustafa khan jatoi Noun, Name, Historical غلام مصطفی جتوئی پاکستان کے سیاستدان اور سابق نگراں وزیراعظم ہیں۔ آپ 14 اگست 1931ء کو پیدا ہوئے، 1958 میں آپ مغربی پاکستان کی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ صوبہ سندھ کے وزیر اعلٰع رھے، تعلق پیپلز پارٹی سے تھا بعد میں الگ سے نیشنل پیپلز پارٹی بنائی۔
Ghulam nabi is our school peon غلام نبی ہمارے سکول کاچپڑاسی ہے
Ghulba Name غلبہ ۔ درختوں کے جھرمٹ کی جگہ ۔
Ghulfa Name غلفہ ۔ عیش و نشاط ۔
Ghulfan Name غلفان ۔ دراز قد عورت ۔
Ghulsefa Name غلصفہ ۔ خوشحالی ۔ آسودگی ۔
Ghulyan Name غلیان : جذبہ ۔ جوش ۔