English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
File an appeal Noun اپیل فائل کرنا ۔ اپیل دائر کرنا ۔
File attribute Noun فائل ایٹری بیوٹ ۔ فائل کے ساتھ ایک پابندی لگانے والا لیبل منسلک ہوتا ہے جو اس کے استعمال کو بیان کرے اور اس میں باقاعدگی لائے ۔ مثال کے طور پر مخفی سسٹم ریڈ آنلی آرکائیو وغیرہ ۔ ایم ایس میں اس قسم قسم کی معلومات فائل ڈائریکٹری اینٹری کے طور پر سٹور کی جاتی ہے ۔
File blank Noun فولاد کا ٹکرا جو ریتی بنانے کی غرض سے کاٹے جانے کے لئے تیار ہو ۔
File card Noun ریتی کو صاف کرنے کا ایک تار برش ۔
File case Noun اٹیچی کیس جس میں فائل کے کاغذات رکھے جائیں ۔
File cases on مقدمات زیر تجویز ۔
File clerk Noun فائل سے متعلق کام کرنے والا محرر ۔ کلرک یا منشی ۔
File cutter Noun سوہان گر ۔
File fish trigger fish
File fragmentation Noun فائل فریگمنٹیشن فائلز کا جدا جدا کرنا جس طرح انہیں آپر یٹنگ سٹم ڈسک پر چوٹے حصوں میں علیحدہ علیحدہ محفوظ کرتا ہے ۔
File handle Noun فائل ہینڈل ایم ایس ڈاس اوایس او ر ونڈ وز میں ایک ٹوکن نمبر جسے سٹم ایک فائل کی شناخت یا بعض اوقات ایک ڈیوائس کا حوالہ دینے کے لیے استعمال کرتا ہے ۔
File handline routine Noun فائل ہینڈلنگ روٹین کوئی بھی روٹین جسے فائلوں کے بنانے کھو لنے یکسیس کرنے یابند کرنے میں مدد کے لیے ڈیزائن کیا جائے ۔
File hard Noun اتنا سخت جو ریتی سے کاٹا نہ جا سکے ۔
File in computing a block of data recorded on a backing store such as a floppy disk or a hard disk Phrase فائل ریتی ، فلاپی ڈسک یا ہارڈ ڈسک وغیرہ پر محفوظ شدہ ڈیٹا ہے ایک اطلاعی جسم جو قابل وضاحت ساخت رکھتا ہے ۔
File leader Noun قطار میں سب سے اگلا سپاہی ۔
File marching Noun اگے پیچھے کی قطار میں چلنا ۔
File or lodge or submit a compliant Verb کسی سے باضابطہ طور پر یا سرکاری طور پر شکایت کرنا ۔
File protection Noun فائل پروٹیکشن ۔ ایک پروسیس یا ایک ڈیوائس جس کے ذریعے فائل کے وجود اور انٹگریٹی برقرار رکھی جاسکے ۔
File rnanager Noun فائل مینیجر ایک آپر یٹنگ سٹم یا انو ائر نمنٹ کا ایسا ماڈیول جو پر وگرام فائلز گروپ کے طبعی مقام ا ور ان تک رسائی کو کنٹرول کرتا ہے ۔
File server Noun فائل سرور ۔ ایک فائل سٹوریج ڈیوائس جو نیٹ ورک پر موجود تمام صارفین کے لیے قابل رسائی ۔
File shell Noun کیڑوں کی قسم جن کی پوست کھردری ہوتی ہے ۔ ۔ ایک قسم کی سیپی مچھلی جس کی پوست کھردری ہوتی ہیں ۔
File size Noun فائل سائز ۔ فائل کی لمبائی عموما جو عموما بائٹس میں دی جاتی ہے ڈسک پر سٹور کی گئی کمپیوٹر فائل کے طور پر دو سائز ہوتے ہیں منطقی سائز اور جسمانی یا طبعی سائز ۔ منطقی فائل سائز فائل کے حقیقی سائز سے تعلق رکھتا ہییعنی بائٹس کی وہ تعداد جن پر یہ مشمتل ہے ۔ جسمانی یا طبعی سائز اس فائل کوڈسک پرالاٹ کی گئی سٹوریج سپیس سے تعلق رکھتا ہے کیونکہ فائل کے لیے سپیس بائٹس کے بلاکس کی صورت میں علیحدہ رکھی جاتی ہے فائل کے آخری کریکٹرز شاید مکمل طور سے اس فائل کے لیے مختص جگہ پُر نہ کر سکیں ۔ جب یہ واقع رونما ہوت
File snake Noun ایک قسم کا بے ضرر افریقی سانپ ۔
File soft Noun اتنا نرم کہ ریتی سے آسانی سے کٹ جائے ۔
File specification Noun فائل سپیسیفیکیشن ۔ اس کا مخفف فائل سپیک ہے ۔ فائل کو جانے والا ایک پاتھ راستہ جو ڈسک ڈرائیو سے ڈائریکٹری فائلز کی زنجیر سے ہوتے ہوئے اس فائل نیم تک جاتا ہے جس کا کام جو خاص فائل کے مقام کی تلاش کرنا ہے ۔ فائل نیم جو وائلڈ کارڈ کریکٹرز پر مشمتل ہے یہ بات کا اشارہ دیتی ہے کہ ایک جیسے ناموں والی فائلز میں سے کس فائل کے لیے ریکوئسٹ کی گئی ہے ۔ ایک ڈاکیومنٹ جو فائل میں ڈیٹا آرگنائزیشن بیان کرتا ہے ۔
File structure Noun فائل سٹرکچر ۔ فائل یا فائلز کے گروپ کی ایک تفصیل جنہیں کسی مقصد کے لیے اکٹھے برتائو کیا جانا درکار ہے ۔ ایسی ڈسکرپشن میں فائل کالے آئوٹ اور ہر زیر غور فائل کی لوکیشن شامل ہیں ۔
File system Noun فائل سسٹم ۔ آپریٹنگ سسٹم میں ایک مکمل ڈھانچہ جس میں فائلز کو نام دیا جاتا ہے سٹور اور آرگنائز کیا جاتا ہے ۔
File tailed rat Noun گول دم والی چھچوندر ۔
File to restore a case to the مقدمہ نمبر سابق پر بحال کرنا ۔
File to strike off a case from مقدمہ کو نمبر سے خارج کرنا ۔