English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Figurism Noun علامت پسندی ۔ علامیت ۔
Figurist Noun مُجسمہ ساز ۔ بُت تراش ۔ مصور ۔
Figwort Noun جِنس کا خوشبودار پھولوں والا پودا جو خنازیر کے علاج میں مُفید خیال کیا جاتا تھا ۔
Fikar Name فکر ۔ غور سوچ ۔
Fiker Name فکر : غور ۔ سوچ ۔
Fikery Noun بے قراری ۔ چلبلا پن ۔ ہل چل ۔ بے چینی ۔ ہنگامہ ۔
Fikrat Name فکرت ۔ غوروں فکر دھان اندیشہ خیال تصویر ۔
Fikret Name فکرت: فکر ۔ سوچ ۔
Fil Noun سابقہ بمعنی دھاگہ ۔ دھاگے سے مُشابہ ۔ جو دھاگے کی طرح ہو ۔
Filaceous Noun خیطی ۔ رشتگی ۔
Filacer Noun ویسٹ منسٹر کی عدالتوں کا ایکافسر جو رٹ وغیرہ داخل کرتا تھا اور اس سے متلق نوٹس وغیرہ جاری کرتا تھا ۔
Filament Noun باریک دھاگہ ۔ مثلاً ریشم کے کپڑے سے نِکلنے والا دھاگہ ۔
Filament electrometer Noun ریشی برق پیما ۔
Filament lamp Noun تار لگا ہوا برقی لیمپ جس کے گرم ہونے سے روشنی پیدا ہوتی ہے ۔
Filamentary Adjective ریشہ دار ۔ دھاگے دار ۔ ریشے والا ۔
Filamented Adjective ریشہ دار ۔ تار دار ۔ باریک تار والا ۔
Filamented filamentary filamentous
Filamentiferous Adjective ریشہ دار ۔ تاروں والا ۔
Filamentious Noun لمبی دھاگہ دار ساختیں
Filamentoid Adjective ریشہ نما ۔ ریشہ سا ں ۔ تار جیسا ۔
Filamentosa membra Noun غشائے ساقط منعکس
Filamentous Adjective خیطی ۔ ریشہ دار ۔ ریشوں والا ۔
Filamentule Noun نھنا ۔ باریک ریشہ یا تار ۔
Filamentum Noun دھاگہ دار ساخت
Filamentuous Adjective خیطی ۔ ریشی ۔ سوت نما ۔
Filamerican Adjective فیلا امریکی ۔ فلپائنی امریکی ۔ فلپائن اور امریکہ کا ۔
Filana Name فیلانہ ۔ انسان دوست غمگسار مونس ہمدرد ۔
Filander Noun شکرا یا باز کو ہونے والی ایک بیماری جو آنتوں میں باریک دھاگوں جیسے کیڑے ہو جانے سے ہوتی ہے نیز وہ مرض ۔
Filar Adjective خَيطی ۔ رَيشی ۔ سُوت نُما ۔ دھاگا ۔ دھاگے سے مُتعَلِق ۔
Filar micrometer Noun باریک خوردپیما ۔ خفیف فاصلے یا زاویوں کو ٹھیک ٹھیک نا پنے کا الہ ۔