English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
File type Noun فائل ٹائپ ۔ ایک فائل کی آپریشنل یا سٹرکچرل خصوصیات کا تعین ۔
Filed Verb مسل میں لگایا ۔
Filementose Adjective باریک تاروں سے بنا ہوا ۔ ریشہ دار یا ریشوں پر مشتمل ۔
Filemot Noun بادامی رنگ ۔ بے رنگ پتا۔
Filename Noun فائل نیم ۔ حروف اعداد اور علامات کا سیٹ جو ایک فائل کو تفویض کردیا جاتا ہے تاکہ ڈسک پر ایک خاص ڈائریکٹری میں موجود دوسری تمام فائلوں اور اس کے درمیان فرق کیا جاسکے ۔
Filer Noun دفتری ۔ دفتر میں کام کرنے والا ۔ دفتری مُلازم ۔
Filer ash Noun چھننے کی راکھ ۔
Filespec Noun فائل سپیک ۔ فائل سپیسفیکیشن ۔
Filet Noun مربع جا لیوں والا جال یا جھالر ۔ اس قسم کی رنگین نقاشی ۔
Filet fillet
Filet mignon Noun بَغير ہَڈّی ۔ بے چَربی ۔ قَتلَہ ۔ پارچَہ ۔ گائے کی ران کا گوشت ۔
Fileto bring a case on the مقدمہ درج رجسٹرکرنا ۔
Fili Noun دھاگا یا دھاگے کے مشابہ کوئی چیز ۔
Filial اولاد کے متعلق ۔
Filial generation Noun بنوی نسل ۔ مخلُوط نسل پیدا کرنے کے تجربے میں پیدا ہونے والی نسل ۔
Filiality Noun اولاد کا والدین سے رشتہ ۔ اولاد کی صفت ۔
Filially Adverb فرزندانہ طور سے ۔ بیٹی یا بیٹے کی طرح ۔
Filialness Noun اولادیت ۔ فرزندیت ۔ دختریت ۔
Filiarial Adjective فلیریا کے جراثیم کا یا اس سے متعلق ۔
Filiate Verb عَدالتی طَور پَر وَلدِيَت قائم کرنا ۔ جَيسے نا جائز اَولاد کی ۔
Filiation Noun تعلق پسرانہ ۔ تعلق فرزندی ۔
Filibeg Noun گھگریا ۔ رانوں کو ڈھکنے والا بے پائنچوں کا لِباس ۔
Filibranchia Noun سانس لینے والے اعضا جو دھاگوں کی طرح ہوں ۔
Filibuster Noun کسی غیر علاقہ میں لڑائی جھگڑا کرنے والے ، لٹیرا ، ڈاکو ، ڈاکوﺅں کی جماعت ، لوٹ مار کرنا ۔
Filibustered Verb لوٹ مار کی ۔
Filibusterer Noun قزاق ۔ لٹیرا ۔ غارت گر ۔ ڈاکو ۔
Filibusterism Noun قزاقی ۔ لوٹ کھسوٹ ۔ غارت گری ۔ ڈکیتی ۔ قزاقیت ۔
Filical Adjective فرن کا یا اس سے متعلق ۔
Filices Noun جنس ہنسراج ۔ کرنین ۔
Filicide Noun اولاد کش ۔ بیٹے یا بیٹی کو مار ڈالنے والا ۔