file attribute – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

فائل ایٹری بیوٹ ۔ فائل کے ساتھ ایک پابندی لگانے والا لیبل منسلک ہوتا ہے جو اس کے استعمال کو بیان کرے اور اس میں باقاعدگی لائے ۔ مثال کے طور پر مخفی سسٹم ریڈ آنلی آرکائیو وغیرہ ۔ ایم ایس میں اس قسم قسم کی معلومات فائل ڈائریکٹری اینٹری کے طور پر سٹور کی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu