English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Filaria Noun طفیلی کیڑوں کی ایک قسم ۔
Filaria diurna Noun (حیوانیات) خیطیّہ نہاری ۔
Filaria equina Noun (حیوانیات) خیطیّہ فرسی ۔
Filaria medinensis Adjective فائی لے دیا پیدا کرنے والے کرم ۔
Filariafilariae
Filarial Adjective خیطیائی ۔ ریشوں والا ۔ دھاگوں والا ۔
Filarial fever Noun (طب) تپ خیطیّی ۔
Filariasis Noun فانی لیریا کا پیدا کردہ مرض ۔
Filariated Adjective جس کے اندر فلیریائی جراثیم موجود ہوں ۔
Filaricidal Adjective فلیریائی جراثیم کو مارنے والی (دوا) فلیریا کُش ۔
Filaricide Noun مائی لیریا کو مارنے والی شے ۔
Filariensis elephantiasis Noun داء الفیل فیلاریتی
Filariform Adjective فلیریا جیسا ۔ فلیریا کی شکل کا ۔
Filariidfilarid
Filarious Adjective فلیریا کے جراثیم سے متاثر ۔ جس کے اندر فلیریا کے جراثیم پھیل چکے ہوں یا سرایت کر چکے ہوں ۔
Filasse Noun نباتی ریشہ (مثلًاجوٹ) جس سے تیار مال بنتا ہے ۔
Filate Adjective باریک اور بغیر دنبالہ کے ۔ تار جیسا ۔ دھاگہ نما (بہت باریک ) ۔
Filatory Noun دھاگا کاتنے والی مشین ۔
Filature Adjective کتائی ۔ کاتنے یا سوت بنانےکا عمل ۔
Filazer دیکھو ۔
Filbert Noun ہیزل (ایک قسم کا اخروٹ ) مینگ ۔ مغز ۔
Filbert nut Noun چلغوزہ ، بندق ہندی ، بندق
Filch Verb چھوٹی چیز چرانا ، چوری کرنا ، چُرانا ، اُڑا لینا ۔
Filched Verb مچرایا ۔
Filcher Noun اُچکّا ۔ چُرانے والا ۔ اُڑا لے جانے والا ۔
Filching Noun چوری ۔ سرقہ ۔
File Verb ترتیب سے رکھنا ۔ تار میں پرونا ۔
File 13 Noun ردی کی ٹوکری ۔
File a suit مقدمہ دائر کرنا ۔ اجزاء دعویٰ ۔
File allocation table Noun فائل ایلوکیشن ٹیبل ۔ ایک جدول یا فہرست جو فائل سٹوریج اور ڈسک سپیس کا بندوبست کرنے کے لیے کسی آپریٹنگ سسٹم کے زیر استعمال ہو ۔