English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Filiciform Noun فرن نما ۔ فرن کی شکل کا ۔
Filicineae Noun ہنسراجیہ ۔
Filiciod Noun ایک فرن نما پودا ۔
Filicis Noun مور پنکھی
Filicoid Adjective فرن کے مشابہ ۔ فرن کے مانند ۔ ہنسراج کی نما ۔
Filiety Noun فرزندیت ۔
Filiferous Adjective دھاگہ نما حصوں والا ۔ دھاگا نما اعضا والا ۔
Filiform Adjective دھاگہ نما زبان میں پائی جانے والی دھاگہ نما نوکیں ۔
Filiform papilla Noun زبان کے باریک نوکیلے متعدد دانوں میں سے کوئی ایک ۔ ریشہ نما بھٹنی ۔
Filiformis pulsis Noun دھاگہ نما نبض ، نبض خیطی
Filigrain Noun دھاگوں اور دانوں سے بنے ہوئے مختلف قسم کے نفیس جواہراتی کام ۔
Filigree Noun زر دوزی ۔ طلاکاری ۔ سونے یا چاندی کے تاروں سے نقش و نِگار بنانا ۔
Filigree work Noun زر تار کاری کا کام ۔
Filigreed Adjective زر دورزی کے کام کا ۔ سچے کام کا ۔ زر دوزی کاکام کیا ہوا ۔
Filigreefilagree fillagree
Filing basket Adjective خطوط کاغذات وغیرہ رکھنے والی ٹرے ۔
Filing cabinet Noun فائلیں وغیرہ رکھنے والی الماری یا دراز ۔
Filing clerk Adjective محرر مسل ۔
Filing plan Adjective پیشہ ورانہ رہنمائی میں معلومات ذخیرہ کرنے کا نظام ۔
Filing system خطوط اور دیگر کاغذات باترتیب رکھنے کا نظام ۔
Filings Noun برادہ ۔ جو کِسی دھات کو ریتی سے رگڑنے پر نِکلتا ہے ۔
Filings coherer Noun برادہ دار اتصال آور ۔
Filipalpia Adjective فیلی پالپیا ۔ خیطی محس بردار ۔ پنکھا پراں یا سنگ مکھیوں کا سب آرڈر ۔ فک اول حشرہ خوب ترقی یافتہ ہوتا ہے ۔ تھوتھنی ریشہ نما ہوتی ہے ۔ پروں پر رگ بندی آڑھی ترچھی مگر عام طور پر مختصر ہوتی ہے ۔
Filipendula Noun ایک قسم کا پودا جس کی جڑیں گرہ دار ہوتی ہیں ۔ اس جنس کا کوئی پودا ۔
Filipendulous Adjective دھاگے سے لٹکا ہوا ۔
Filipina Noun فلپائنی عورت ۔
Filipino Noun فَلپائنی ۔ فَلپائن کا باشِندہ ۔ باسی ۔ شَہری ۔ فَلپائن کا رہنے والا ۔
Filipuncture Noun تار والے دھاگے کے ذَریعے خُون کو جَمانا ۔ انوَر سَما میں تار ڈال کَر عِلاج کَرنا
Filius nullius Noun الد الزنا ۔ حرامی ۔ ناجائز لڑکا ۔ جس کے باپ کا پتہ نہ ہو ۔
Filix Noun سرخس ، فرن