file specification – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

فائل سپیسیفیکیشن ۔ اس کا مخفف فائل سپیک ہے ۔ فائل کو جانے والا ایک پاتھ راستہ جو ڈسک ڈرائیو سے ڈائریکٹری فائلز کی زنجیر سے ہوتے ہوئے اس فائل نیم تک جاتا ہے جس کا کام جو خاص فائل کے مقام کی تلاش کرنا ہے ۔ فائل نیم جو وائلڈ کارڈ کریکٹرز پر مشمتل ہے یہ بات کا اشارہ دیتی ہے کہ ایک جیسے ناموں والی فائلز میں سے کس فائل کے لیے ریکوئسٹ کی گئی ہے ۔ ایک ڈاکیومنٹ جو فائل میں ڈیٹا آرگنائزیشن بیان کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu