file size – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

فائل سائز ۔ فائل کی لمبائی عموما جو عموما بائٹس میں دی جاتی ہے ڈسک پر سٹور کی گئی کمپیوٹر فائل کے طور پر دو سائز ہوتے ہیں منطقی سائز اور جسمانی یا طبعی سائز ۔ منطقی فائل سائز فائل کے حقیقی سائز سے تعلق رکھتا ہییعنی بائٹس کی وہ تعداد جن پر یہ مشمتل ہے ۔ جسمانی یا طبعی سائز اس فائل کوڈسک پرالاٹ کی گئی سٹوریج سپیس سے تعلق رکھتا ہے کیونکہ فائل کے لیے سپیس بائٹس کے بلاکس کی صورت میں علیحدہ رکھی جاتی ہے فائل کے آخری کریکٹرز شاید مکمل طور سے اس فائل کے لیے مختص جگہ پُر نہ کر سکیں ۔ جب یہ واقع رونما ہوت

🔹 Roman Urdu