English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chlorinator Noun کلورین ملانے والا۔ کلورین کا کیمیائی عمل کرنے والا۔
Chlorine کلورین ۔ سبزی مائل زردرنگ کی گیس ۔ مخصوص قسم کی تیز چبھنے والی بو رکھتی ہے ۔ سوڈیم ہائیڈ روکسائیڈ اور سوڈیم کلورائیڈ کے الیکٹرولائسز سے حاصل ہونے والی بائی پراڈکٹ زہریلی اور پانی میں حل ہو جاتی ہے ۔ اعلی درجہ کی عامل لیکن فلورین سے کمتر درجہ رکھتی ہے ۔ دھاتی اور غیر دھاتی اشیا سے تعامل کرتی ہے ۔ رنگ کاٹ عامل ہے ۔ رنگین چیزوں پر تکسید ی عمل کرکے انہیں بے رنگ بنا دیتی ہے ۔
Chlorine dioxide کلورین ڈائی آکسائیڈ ۔ نارنجی رنگ کی گیس ہے جسے طاقتور تکسیدی عامل oxidizing agentکے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Chlorine dioxide clo2
Chlorine water Noun کلورین پانی ۔
Chloriniferous Adjective کلورین پیدا کرنے والا ۔
Chlorinize Verb کلورین ملانا ۔ کلورین لگانا ۔
Chlorinous Adjective مثل کلورین ۔ کلورین کا ۔
Chlorion Noun ایک قسم کی بھیڑ ۔
Chloris Noun ایک قسم کی خار دار گھاس ۔
Chlorite کلورائٹ ۔ کلورک ایسڈ کا ایک نمک ایلومینیم ، لوہا اور میگنیشیم کے معدنی سلیکٹس کا گروہ ۔
Chlorite a traditional name for chlorite ion cio2
Chlorite slate Noun سبز سلیٹ کا پتھر جس میں کلورائیٹ ہوتا ہے ۔
Chloritic Adjective کلورائٹ کے متعلق۔
Chloritoid Noun ایک دھات جس میں سلیکیٹ آف الومینیا اور فولاد ہوتا ہے ۔ جو مختلف رنگ خاص کر خاکی یا سبز رنگ کی ہوتی ہے ۔
Chloritold Noun ایک معدن ایلومینم زنگاری لوہے اور میگنیشیم کا قدرتی سلیکیٹ جس کا رنگ گہرا سبز ہوتا ہے۔
Chloritous Adjective کلورائیٹ رکھنے والا ۔
Chlorlukemia Noun سبز رنگ کی رسولی
Chlormethiazole Noun مسکن اور خواب آور دوا و کیپسول اور ٹیکوں کی صورت میں دستیاب ہے ۔
Chlormethizole Phrase کلور متھیازول : راحت بخش کیپسول ، بے آرام جوش کو قابو کرنے میں موثر ۔
Chloro Adjective کلورو ۔ سبز ۔
Chloro Adjective کلورو ۔ سبز ۔
Chloro acetic acids کلورو ایسٹک ایسڈز ۔ یہ تیزاب تین متبادل ایسٹک ایسڈز ہیں ۔ ( ۱) مونوکلوروایسٹک ایسڈ ۔ ٹھوس قلمی مادہ ہے نقطہ پگھلاﺅ 63 ڈگری سینٹی گریڈ ۔ (2) ڈائی کلورو ایسٹیک ایسڈ بے رنگ مائع ہے نقطہ پگھلاﺅ دس سینٹی گریڈ ہے ۔ (3) ٹرائی کلوروایسٹک ایسڈ ایک آب گیر قلمی مادہ نقطہ پگھلاﺅ 56.3 سینٹی گریڈ رکھتا ہے ۔
Chloro acetone کلوروایسی ٹون ۔ بے رنگ زہریلا مائع نقطہ جوش119ڈگری سیلئیس حشرات مارنے والی ادویات کی تیاری اور نامیاتی تالیفات میں استعمال ہوتا ۔
Chloro acetone ch3 coch2 cl کلوروایسی ٹون ۔ بے رنگ زہریلا مائع نقطہ جوش 119 ڈگری سیلسیئس حشرات مارنے والی ادویات کی تیاری اور نامیاتی تالیفات میں استعمال ہوتا ہے ۔
Chloro benzene c6h5cl کلوروبینزین ۔ فینائل کلورائیڈ ۔۔۔ ایک بے رنگ آتش گیر مائع نقطہ جوش 132 ڈگری سینٹی گریڈ ۔ بطور محلل اور ادویات سازی کے کام آتا ہے ۔
Chloro ethane کلوروایتھین وینائل کلورائیڈ ایک بے رنگ گیس جسے ایونز (عمل انگیز ) کی موجودگی میں کیلوین درجہ حرارت پر ہائیڈرو کلورک ایسڈ میں سے ایسے ٹائیلن گیس گزارکر حاصل کیا جاتا ہے اسے پلاسٹکس بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Chloro ethane ethyl chloride c2 h5 cl
Chloro ethanoic acid chloro acetic acid ch2 clcooh
Chloro ethene vinyl chloride h2cchcl