abbe condenser – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایب کنڈینسر ۔ ایب مکثفہ ۔ خوردبین میں استعمال ہونے والا کنڈنسر بڑے سوراخ کے ساتھ دو یا تین عدسوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ جرمن طبیعات دان ارنسٹ ایب سے موسوم ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایب کنڈینسر ۔ یہ خورد بینوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ یہ دو یا تین عدسوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu