chloro acetic acids – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کلورو ایسٹک ایسڈز ۔ یہ تیزاب تین متبادل ایسٹک ایسڈز ہیں ۔ ( ۱) مونوکلوروایسٹک ایسڈ ۔ ٹھوس قلمی مادہ ہے نقطہ پگھلاﺅ 63 ڈگری سینٹی گریڈ ۔ (2) ڈائی کلورو ایسٹیک ایسڈ بے رنگ مائع ہے نقطہ پگھلاﺅ دس سینٹی گریڈ ہے ۔ (3) ٹرائی کلوروایسٹک ایسڈ ایک آب گیر قلمی مادہ نقطہ پگھلاﺅ 56.3 سینٹی گریڈ رکھتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کلوروایسٹک ایسڈز ۔ یہ تیزاب تین متبادل ایسٹک ایسڈز ہیں

🔹 Roman Urdu