chlorine – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کلورین ۔ سبزی مائل زردرنگ کی گیس ۔ مخصوص قسم کی تیز چبھنے والی بو رکھتی ہے ۔ سوڈیم ہائیڈ روکسائیڈ اور سوڈیم کلورائیڈ کے الیکٹرولائسز سے حاصل ہونے والی بائی پراڈکٹ زہریلی اور پانی میں حل ہو جاتی ہے ۔ اعلی درجہ کی عامل لیکن فلورین سے کمتر درجہ رکھتی ہے ۔ دھاتی اور غیر دھاتی اشیا سے تعامل کرتی ہے ۔ رنگ کاٹ عامل ہے ۔ رنگین چیزوں پر تکسید ی عمل کرکے انہیں بے رنگ بنا دیتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کَلورین ۔ رَنگ کاٹ ۔ جَراثیم کُش ۔ ایک سَبز زَرد گیسی عنصَر ۔ حَشرات کُش ۔ ایک زہریلی گیس

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کلورین۔ ایک سبزی مائل زرد بُخاری عنصر۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک کیمیائی عنصر ۔ ایک بھاری زردی مائل سبز ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

کلورین : ایک سبززرد گیسی عنصر ۔ جراثیم کش ۔ رنگ کاٹ ۔ ناگوار بو ۔ زہریلی گیس ، تکسیدی عامل ، حشرات کش ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سبزی مائل زرد گیسی عنصور جو جراثیم کش بھی ہے ۔

🔹 Roman Urdu