English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chloraene Noun جلد کی وہ پھنسی جو کلورین لگ جانے سے نکلتی ہے ۔
Chloral Noun کلورل۔ خواب آور۔ بے حس کرنے والی دوا۔
Chloral hydrate کلورل ہائیڈریٹ ۔ ایک سفید ٹھوس قلمی مادہ کلورال سے پانی کے عمل سے تیار کیا جاتا ہے ۔
Chloral hydrate ccl3 ch oh2
Chloral trichloroethanal trivial name for the molecule cci3cho chloral hydrate cci3choh2 is used as a sedative
Chloralism Noun کلورل ہائیڈریٹ کے طویل اور مسلسل استعمال سے پیدا کی ہوئی مریضانہ حالت ۔
Chloralize Verb کلورل ہائیڈریٹ کے زیر اثر لانا ۔ کلورل ہائیڈریٹ کے ذریعہ مریضانہ حالت پیدا کرنا ۔
Chloralose Noun کلورالوز۔ ایک سفاف مرکب جو کلورل اور انگور کی شکر ملا کر بنایا جاتا ہے۔
Chloraluminite Noun الومینیم کا آبدار کلورائیڈ ۔
Chlorambucil Phrase کلورم بیوسل : ایک کیمیائی مرکب ۔ لیو کی ران ۔ سرطان یا کینسر میں مفید ۔
Chloramine Noun نامیاتی مرکب جو محلول میں آہستہ آہستہ کلورین کو آزاد کرتا ہے ۔ اسے جراحی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Chloramphenicol Phrase کلورم فینی کال : ایک اینٹی بایوٹک دوائی ۔ ۲۵۰ ملی گرام والے کیپسول دو ہر چھ گھنٹے بعد برائے ٹائیفائیڈ یا تپ محرقہ ۔
Chloranil کلورانل ۔ زرد رنگ کا غیر حل پذیر قلمی نقطہ پگھلاﺅ290 سینٹی گریڈ فطرکش کے طور پر اور رنگوں کی تیاری میں استعمال کرتے ہیں ۔
Chloranil c6 cl4 o2
Chloranil electrode Noun کلورینل الکٹوریڈ
Chloranthus Adjective سبز پھولوں والا ۔
Chloranthy Noun پھول کی پنکھڑیوں کا سبز پتیوں میں تبدیل ہو جانا ۔
Chlorapatite Noun اپاٹائیٹ کی ایک قسم جو کلوریٹ کی حامل ہوتی ہے ۔
Chlorargyrite کلورا گارائیٹ ۔ دیکھئے horn sliver ۔
Chlorate کلوریٹ ۔ کلورک ایسڈ کا نمک ۔
Chlorcyclizine Noun کم مضر اثرات اور دیرپا اثر والی اینٹی ہسٹامین ۔
Chlorcylizine Phrase کلورسائیکیزین : سفر کی اکتاہٹ میں مستعمل ۔
Chlordane Noun کیڑے مار دوا۔ بے رنگ و بو لیس دار رقیق۔
Chlordiazepoxide Phrase کلور ڈایازیپوکسائیڈ : پریشانی کا خاتمہ کرنے والی دوا ۔ لیبریم نامردی کے علاج کےلئے ایک گولی صبح ایک دوپہر ایک شام ۔ پاگل پن ،خفقان اور پروسٹیٹوریا جریان کے علاج کے لئے بھی مزکورہ خوراکیں ۔ بے خوابی کے علاج کے لئے بھی ۔
Chlorella Noun میٹھے پانی کا ایک خلیہ اُشنہ۔
Chloretone Phrase کلوریٹون : دیکھئے کلور بوٹول ۔ دفع درد دوائی ۔
Chlorexolone Phrase کلوریکسولون : دیکھئے کلوروتھیازائید ۔ پیشاب آور اور خونی دباﺅ کم کرنے والی دوا ۔
Chlorhexidine Phrase کلور ہیکسی ڈین : جراثیم کے خلاف موثر دافع تعفن ۔
Chlorhydrate Noun کلوروہائیڈرک ایسڈ کا نمک ۔
Chlorhydria Noun نمک کے تیزاب کی جسم میں زیادتی