chloro ethane – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کلوروایتھین وینائل کلورائیڈ ایک بے رنگ گیس جسے ایونز (عمل انگیز ) کی موجودگی میں کیلوین درجہ حرارت پر ہائیڈرو کلورک ایسڈ میں سے ایسے ٹائیلن گیس گزارکر حاصل کیا جاتا ہے اسے پلاسٹکس بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu