English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chloromelan Noun میگنیز کا آبدار سلیکیٹ ۔ کانسٹڈ ٹائٹ ۔
Chlorometer Noun کلورین کی قوت کو ناپنے کا آلہ ۔ کلورین سنج ۔
Chlorometric Adjective کلورین سنج سے متعلق ۔ کلورو میٹر ۔
Chlorometry Noun کلورین سنجی ۔
Chloromycetin Noun ایک مادّہ جو جنُوبی امریکہ میں زمین پر پیدا ہونے والے ایک فطر سے حاصِل کیا جاتا ہے ۔
Chloromycloma Noun ہڑی کے گودے کی سبز رنگ کی رسولی
Chloropal Noun ایک سبزی مائل دودھیا شیشے کی مانند لوہے کا ہائیڈ رایٹیڈ سلیکیٹ ۔
Chloropenia Noun قلت کلورین
Chloroperlidae Adjective کلورو پرلیڈا ۔ چھوٹی سنگ مکھیاں ۔ چھوٹی سنگ مکھیوں کا خاندان جبڑا بے کار ہوتا ہے ۔ پروں پر رگ بندی محدود پیٹ کا تیسرا حلقہ پہلے اور دوسرے حلقہ سے بڑا ہوتا ہے ۔
Chlorophaeite Noun لوہے کا ایک گہرے سبز رنگ کا ہائیڈ ریٹیڈ سلیکیٹ جو کھلا رہنے پر بھورا یا کالا ہو جاتا ہے ۔
Chlorophane Noun کیلشیم کا فلورائیڈ جو گرم کرنے پر خوبصورت سبز روشنی دیتا ہے ۔
Chlorophenols کلوروفینلز ۔ تیزابی مادے جو فینال کی رالوں میں استعمال ہوتے ہیں یہ اینٹی سیپٹک اور دافع انفیکشن ہوتے ہیں ۔
Chlorophia Noun سبز نظری
Chlorophyceae Noun سبز کائیاں ۔
Chlorophyll Noun خضرہ۔ پودوں اور پتوں کو سبز رنگ دینے والا مادہ۔
Chlorophyll c55 h72 mgn4 o5
Chlorophyllous Adjective خضریہ ۔ کلوروفل کی صفت کا یا اس کا حامل ۔
Chlorophyte Noun کوئی پودا جس میں مستقل ارتقاء اور سبز حصہ یا توسیع ہوتی رہی ہو ۔
Chlorophytum arundinaceum Noun مو صلی سفید
Chloropicrin کلوروپکرین ۔ ایک چکنا سیال نقطہ جوش سینٹی گریڈ بہت زہریلا مرکب ہوتا ہے او دافع تعفن اور دافع سماروغ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Chloropicrin ccl3 no2
Chloroplast Noun سبز مایہ۔ کلوروفل۔ سبزینہ دار خلیہ مایہ۔
Chloroplatinate Noun کلورو پلاٹینک ایسڈ کا نمک ۔
Chloroplatinic acid کلورو پلیٹنک ایسڈ ۔ پلاٹینم کلورائیڈ کا محلول ۔ بھورے رنگ کا رطوبت بین حل پزیر مادہ ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ 60 درجے سینٹی گریڈ ، شیشے اور سرامکس کی صنعت میں استعمال ہوتا ہے ۔
Chloroplatinous Adjective کلورو پلاٹینک ایسڈ کے نمک سے متعلق ۔
Chloroprene c4 h5 cl9 ch2ccl chch2
Chloroprivic Noun کلورائیڑ کی کمی واقع ہونا
Chloropsia Noun نظرکی خرابی کی وجہ سے ہر چیز کا سبز نظر آنا
Chloroquine Noun ملیریا کے عِلاج کی دوا ۔
Chlorosilicate Noun کلورو سلیکیٹ ۔