English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chlorhydrin Noun گلیسرین کا کلوروہائڈرک ایسڈ ۔
Chloric Adjective کلورک۔ کلورینی۔ کلوری تیزاب۔
Chloric acid Noun ایک بے رنگ مائع تُرشہ جِس میں غیر معمولی تکسید کی صلاحیت ہوتی ہے ۔
Chloric acid one of the series of oxoacids of chlorine Phrase کلورین کا تیزاب ، کلورک ایسڈ ، ایک ترشہ جو صرف محلول میں ہوتا ہے یا اپنے نمکیات کلوریٹس کی صورت میں ۔
Chloric ether Noun ایتھر اور کلوروفارم کا مرکب
Chloric vll acid per chloric acid hclo4
Chloridate Verb کاغذ کو چاندی کے کلورائڈ میں بھگونا حساس بنانے کے لیے ۔
Chloride کلورائیڈ ۔ ہائیڈرو کلورک ایسڈ کا نمک ۔
Chloride calcium Noun کیلشیم کلورائیڑ مگنیشیا کے سمی اثرات کا تریاق اور جسم میں کیلشیم کی کمی کو پورا کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے کیلشیم کا نمک جو پانی میں بہت حل پزیر ہے جسے بعض اوقات جسم میں کیلشیم کی کمی دور کرنے کے لئے ٹیکے کے ذریعے دخل کیا جاتا ہے
Chloride ethyl Noun جلد کو مقامی طور پر سن کرنے والا فراری سیال مادہ
Chloride hcl
Chloride of lime کلورائیڈ آف لائم ۔ کیلشیم آکسی کلوریئٹڈ میں تفصیل درج ہے ۔
Chloride of potash Noun پوٹاش کا کلورائیڈ ۔
Chloride of soda Noun سوڈا کا کلورائیڈ ۔
Chloride sodium Phrase نمک طعام
Chloridemia Noun کلور ائیڑ دمویت
Chloridendron phlomoides Noun ارنی
Chloridic Adjective کلورائیڈی۔ نمک سے متعلق۔ کلورینی۔
Chloridimeter Noun کلور ائیڑمیڑ
Chloridize Verb کلورانا۔ کلورائیڈ میں تبدیل کرنا۔ سنگیا۔
Chloridorrhea Noun نمک کے تیزاب کی زیادتی کی بناءپر اسہال لگ جانا
Chloridrometer Noun پیشاب میں کلور ائیڑ ماپنے کا آلہ
Chloriduria Noun کلور ائیڑ بولیت
Chlorimeter Noun ایک آلہ جو کلورین کی سفید کرنے کی طاقت کا اندازہ لگاتا ہے ۔
Chlorinata calk Noun کلس کلو رینی
Chlorinate Verb کلورین ملانا۔ کلورین کی پُٹھ دینا۔ کلورینیانا۔
Chlorinated کسی چیز میں کلورین ڈالا ۔
Chlorinating agent a reagent that replaces hydroxyl group with a chlorine atom Phrase کلوری نیٹنگ ایجنٹ ، وہ کیمیائی شے جو کلورین ایٹم سے ہائیڈروآکسل گروپ کا تبادلہ کرتی ہے ۔
Chlorination کلورین زدگی ۔ کلورین کے ایٹم کا کسی مرکب میں باہمی تبادلے یا اضافہ کے عمل سے داخل ہونا ۔ پینے کے پانی کو کلورین یا کلورین کے مرکب سے صاف کرنا ۔
Chlorination 1 the replacement of a hydrogen atom by a chlorine atom the chlorination of alkances is an important reaction in organic chemistry which is a typical racical substitution process occurring by a radical chain reaction Phrase کلورین زدگی ، باہمی تبادلہ یا اضافہ کے عمل سے کلورین ایٹم کا کسی مرکب میں داخلہ ۔