English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Calcio
Calciorrhachia Noun کلسیت سیال نخاعی
Calcipectic Noun چونے کا ثبت ہونا
Calcipenia Noun چونے کی قلت
Calcipexic Noun چونا جمی بافتیں
Calcipexis Noun بافتوں میں چونا جم جانا
Calciphobe Noun کیلشیم گریز ۔
Calciphylaxis Noun زود حساسیت کی وجہ سے چونا ملی بافتوں کا بننا
Calcipriva Noun فقدان کیلشیم
Calcipyelits Noun حوض گردو میں پتھری کی وجہ سے سوزش
Calcis aquaphcbia Noun چونہ کا پانی آب آہک
Calcis os Noun ایڑی کی ہڈی
Calcit os ایڑی کی ہڈی ۔
Calcite Noun قلمی کیلشیم کاربونیٹ جو مُختَلِف اقسام کی چٹانوں میں بہت عام پایا جاتا ہے ۔
Calcite a crystalline polymorph of calcium carbonate caco3 calcite shows Phrase کلسی بلور کلسائٹ ، قدرتی طور پر پایا جانے والا کیلشیم کاربونیٹ ۔
Calcitonin Noun تھائرائڈ کے معنی خلیوں میں تیار شدہ ہارمون جو خون میں کیلشیم کی مقدار کنٹرول کرتا ہے ۔
Calcitrate Verb لات مارنا ۔ لات لگانا ۔
Calcitration Noun لات مارنے کا عمل ۔
Calcium Noun سفید رنگ کا ایک دھاتی عنصر جو عام طَور پر چُونے میں پایا جاتا ہے ۔
Calcium carbide Noun کيلسِيَم کاربائڈ ۔
Calcium carbonate Noun بُجھا چُونا ۔ چُونے کا پَتھَر ۔
Calcium carbonate caco2
Calcium carbonate caco3 a white solid which is a very important compound both in nature and in industry Phrase کیشیم کاربونیٹ ، چونے کا پتھر، ایک سفید ناحل پذیر سفوف لائم اور سیمنٹ کی تیاری میں کام آتا ہے چونے کا پتھر پاکستان میں با افراط ملتا ہے ۔
Calcium carbonate is use i industry in the blast furnace and in the solvay process both of these uses depending on its thermal decomposition to clacium oxide and carbon dioxide Phrase کیلشیم کاربونیٹ کو صنعت میں بلاسٹ فرنس میں اور سالوے پراسیس میں استعمال کیا جاتا ہے بلاسٹ فرنس یا سالوے پراسیس میں استعمال کے لیے اسے پہلے کیلشیم آسائیڈ اور کاربن ڈائی آکسائیڈ میں گرم کر کے تحلیل کیا جاتا ہے ۔
Calcium chloride Noun کيلسِيَم کلورائڈ ۔ سَفيد ۔ جاذِب ۔
Calcium chloride cacl2
Calcium cyanamide Noun کيلسِيَم سينا مائڈ ۔ بھُورا سَياہ ڈھيلوں کی شَکَل ميں ٹھوس يا پَستَہ مادَہ ۔
Calcium cyanamide cacn2 کیلشیم سائنا مائیڈ ۔ خالص کیلشیم سائنا مائیڈ بے رنگ ہوتا ہے ۔ لیکن تجارتی بنیادوں پر بنایا جانے والا یہ مرکب سیاہی مائل سفوف ہوتا ہے ۔ نائٹروجن میں کیلشیم کاربائیڈ کو 1000 درجہ سینٹی گریڈ پر گرم کریں تو کیلشیم سائنا مائیڈ حاصل ہوتا ہے ۔ اسے کھاد کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ زمین میں پانی اسے امونیا میں تبدیل کردیتا ہے ۔ یوریا کی تیاری میں بھی شامل کرتے ہیں ۔
Calcium cyclamate Noun (کِيمِيا) ايک سُفيد قَلمی سُفُوف ۔ مَصنُوعی ميٹھا ۔
Calcium cylamate c6 h 11 nhso32 ca 2h2o