calcium cyanamide cacn2 – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیلشیم سائنا مائیڈ ۔ خالص کیلشیم سائنا مائیڈ بے رنگ ہوتا ہے ۔ لیکن تجارتی بنیادوں پر بنایا جانے والا یہ مرکب سیاہی مائل سفوف ہوتا ہے ۔ نائٹروجن میں کیلشیم کاربائیڈ کو 1000 درجہ سینٹی گریڈ پر گرم کریں تو کیلشیم سائنا مائیڈ حاصل ہوتا ہے ۔ اسے کھاد کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ زمین میں پانی اسے امونیا میں تبدیل کردیتا ہے ۔ یوریا کی تیاری میں بھی شامل کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu