calcium carbide – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کيلسِيَم کاربائڈ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیلشیم کار بائڈ کیلشیم ایسی ٹیلائڈ ۔ خاکستری رنگ کا ٹھوس مادہ ، خالص حالت میں بے رنگ ہوتا ہے ۔ کیلشیم آکسائیڈ کو گرم کرکے حاصل کیا جاتا ہے ۔ سائنا مائیڈ اور ایتھن بنانے کے کام آتا ہے ۔ کیلشیم آکسائیڈ کو برقی بھٹی میں کا ربن کے ساتھ گرم کیا جاتا ہے ۔ پانی کے ساتھ تعامل کرکے ایسے ٹیلین بناتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu