English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Calcar avis Noun کھوپڑی کے پھچلے طرف کے دوسینگ نما ابھار
Calcarate Adjective مہماز دار ۔ رُکاب دار ۔
Calcarea Adjective کیلکیریا ۔ مسام دار کلسی ۔ مسام دار جانداروں کی ایک جماعت جس میں بحری اسفنج بھی شامل ہیں جن کا پنجر مکمل طور پر کلسی ہوتا ہے ۔ اگر انشیا انواع ۔
Calcareo
Calcareous Adjective چونے یا کیلشیم سے متعلق یا پر مشتمل ۔
Calcareous infiltration Noun بافتوں میں چونا اور کیلشیم کے نمکیات کا جمع ہونا
Calcareous spar Noun کیلسائیٹ ۔
Calcareous tufa Noun چونے کی آتش فشاں چٹان ۔
Calcareously Adverb چنیلے پن سے ۔ آہکی طور پر ۔
Calcareousness Noun چنیلا پن ۔ آہک صفتی ۔
Calcariferous Adjective سونڈ دار ۔ میخ دار ۔
Calcariform Adjective مہمیز نما ۔ میخ کی شکل کا ۔ جوتے کی شکل کا معین نما ۔
Calcarine Adjective مہمیز نما ۔ میخ کی شکل کا ۔
Calcarine fissure Verb مہمازی شگاف ۔ فصِ موخری ميں اور نيم کرہ مخی کے سرے پر ايک گہرا شگاف
Calcarious ooze Noun کیلسیمی اخراج ۔
Calcarious rock Noun کیلسیمی چٹان ۔
Calcarious shell
Calcarious spar کلسی بلور ۔ چونے کا ۔ کچا کاربونیٹ ۔
Calcarious tufa Noun کیلسیمی توفا ۔
Calcariuria Noun پیشاپ میں چونا
Calcaroid Noun کلس نما چونے جیسا
Calcavella Noun پرتگال کی ایک سفید شیریں شراب ۔
Calceated Adjective نعل بند ۔ پہنے ہوئے ۔ جڑا ہوا ۔
Calceiform Adjective کِلسی نُما ۔ جُوتے يا سَليپَر کی شَکَل سے مُشابَہ ۔
Calcemia Noun خون میں کیلشیم کی مقدار بڑھنا
Calceolaria Noun جنوبی امریکا کا جِنس کا پودا جِس کے پھول چِپٹے ، سلیپر جیسے ہوتے ہیں ۔
Calceolaria chelidonioides Noun پاپوش گل
Calceolate Adjective سلیپر کی طرح چپٹا ۔ چوڑا جوتا ۔ ایسا جوتا جو پاوٴں میں آسانی سے آ سکے ۔
Calceolately Adverb کفشیا کے طور پر یا انداز میں ۔
Calces Noun مَعدنی سَفُوف ۔