calcium – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سفید رنگ کا ایک دھاتی عنصر جو عام طَور پر چُونے میں پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(کيمِيا) کيلسِيَم ۔ زَمين کا ايک دو گَرِفتَہ قُلوی عنصَر ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیلشیم ۔ سفید نقرئی رنگ کی چمکدار دھات ، قلعی کی طرح نرم ہوتی ہے ۔ تار اور ورق بننے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ کیلشیم کے اہم معدنی اجزا ڈولو مائٹ ، کیلشیم کار بونیٹ اور میکنیز کاربونیٹ ، جپسم ، کیلشیم سیلفورک ایسڈ ، چونے کا پتھر ، چاک اور سنگ مرمر ہیں اسے کیلشیم کلورائیڈ اور کیلشیم فلورائیڈ الیکٹرولائسز سے حاصل کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیلسیم ، چونے کا اماس ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیلشیم ، چونے کا بنیادی عنصر ، چُونا ۔

🔹 Roman Urdu