English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Calcium disodium versanate Phrase کیشیم ڈائی سوڈیم ورسینیٹ : دیکھئے کیلسیم ای ڈی ٹی اے ۔
Calcium ethanoate cao2cch32 2or 1 h2o
Calcium gluconate Adjective کیلشیم کا کثرت سے استعمال ہونے والا نمک جسے الرجی کیلشیم کی کمی یا سیسے کے زہر کے علاج کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Calcium hydroxide Noun چُونے کا پانی ۔
Calcium hydroxide caco2 the white powder formed when an equivalent quantity of water is add to calcium oxide is called salked lime when more water has been added the colourless colution is called limewater
Calcium hydroxide slaked limeca oh2
Calcium hyydrogen carbonate کیلشیم ہائیڈ روجن ۔ کار بونیٹ ( کیلشیم بائی کاربونیٹ ) اس ٹھوس مادے کو حاصل کرنے کے لیے کاربن ڈائی اکسائیڈ کو پانی میں کیلشیم کاربونیٹ کے مائع سے گزارا جاتا ہے ۔
Calcium lactate Adjective کیلشیم کا حل پذیر نمک جسے کیلشیم کی کمی دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Calcium light lime light
Calcium nitrate cano32
Calcium oxalate Noun نمک جس کی مقدار اگر بڑھ جائے تو پیشاب کی نالی میں پتھری کا باعث بن سکتا ہے ۔
Calcium oxide Noun چونا ۔
Calcium oxide caso3
Calcium phosphate Noun کيلسِيَم فاسفورس ۔
Calcium sulphate جپسم ۔ سنگ گچ ۔
Calcium sulphite کیلشیم سلفائیٹ ۔ اور ایک سلفائیٹ کے باہمی عمل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Calcium test Noun کیلشیَم ٹیسٹ ۔ ایک نَارمَل شَخص میں کیلشیَم دَینے سے خُون اور پَیشاب میں فاسفَیٹ بَڑھ جاتا ہے مَگَر ہائیپَر پَیراتھائیرائیڈِزَم میں ایسا نَہیں ہوتا
Calcivorous Noun کلس خوار ۔
Calcoid Noun دندانی کلسی کارسولی
Calcospherite Noun کیلشیم اورالبیو من کے اشتراک سے بننے والے چھوٹے چھوئے ذرات
Calcothar Adjective لوہے کا سرخ آکسائیڈ جس سے شیشے پر جلا کرتے ہیں ۔
Calcrete Noun ایک مُرکب جو ریت اور کنکروں کو کیلسیم کاربونیٹ آمیز کر کے بنایا جاتا ہے ۔
Calcsinter Noun کِلسی گاد ۔ کَلسانٹ يا چُونے کےکاربُونيٹ کا تَہ نَشين مادَہ ۔ ہَلکا ذَرد تَعميری پَتھَر ۔
Calcualating Adjective ریاضی کے حساب کتاب کی اہلیت رکھنے والا / والی جیسے حسابی مشین پیش بینی اور ہوشیاری سے تجزیہ کا عادی کائیاں خود فرضی اور سرد مزاجی سے تدبیر کرنے والا ۔
Calculability Noun شُمار پَزيری ۔ شُمار يا پيمائش کی قابلِيَت ۔
Calculable Adjective قابِلِ شُمار ۔
Calculably Adverb شُمار پَزيرانَہ انداز سے ۔
Calculagraph Noun وقت نگار ۔ وقت شمار ۔
Calcular Adjective پتھری یا سنگ مثانہ کا یا اس سے متعلق ۔
Calculary Adjective سنگ مثانہ سے متعلق یا اس کا ۔