English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Calci
Calciam chloride Adjective کیلشیم کا نمک جو پانی میں بہت حل پذیر ہے جسے بعض اوقات جسم میں کیلشیم کی کمی دور کرنے کے لیے ٹیکے کے ذریعے داخل کیا جاتا ہے ۔
Calcic Adjective کيلسيمی ۔ چونا يا چُونے سے مُتَعلِق ۔
Calcic osis Noun مر مر ششی پھیپھڑوں میں چونا جمع ہونا
Calciculus Noun پیالہ نمایا کونپل نما ( طینی )
Calcidilia Noun صفرا میں کیلشیم کی مو جودگی
Calcieosis Noun مرمری سیل ۔ مرمری نمونیا ۔
Calcifames Noun کلس گر سنگی جوع انکلس چونا کھانے کی طلب
Calciferol Noun چربی میں حل پذیر مرکب جسے ریڑھ کی ہڈی کی سوزش دور کرنے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ مرکب یا وٹامن ڈی جسم کے کیلشم جذب کرنے اور استعمال کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔
Calciferol vitamind2 c28 h43 oh
Calciferous Adjective آہَک دار ۔ کِلس بَردار ۔ جِس سے کيلسِيَم کاربُونيٹ پيدا ہوتی ہے ۔
Calcific Adjective کِلس دار ۔ مُکلّس ۔ چُونا ۔
Calcification Noun کسی نامیاتی شے میں کیلشیم کے نمکیات اکٹھا ہونے سے اس کا ٹھوس ہونا مثلا ہڈی ۔
Calcified Adjective کلسایا ۔ مکلس ۔
Calcifigerous Noun چونے پر مشتمل چونے سے بنا ہوا
Calciform Adjective سنگریزہ کی شکل کا ۔ پاشنہ نما کوئی چیز رکھنے والا ۔
Calcifuge Noun کِلس گُريز ۔
Calcify Verb چونے میں تبدیل کرنا یا چونے میں تبدیل ہونا ۔
Calcigenous Noun چونا پیدا کرنے والا مثلاً کچھ دھات کلس زا ۔
Calcigerous Adjective چونے دار ۔ آہک دار کلس خیز ۔
Calcimeter Noun کلس پیما
Calcimine Verb سفیدی پھیرنے والا ۔ چونا گردانی کرنے والا ۔
Calcimined سفیدی کی ۔
Calcinable Adjective چونا بننے یا بنانے کے لائق ۔
Calcinate Verb خاکستر کرنا ۔ کشتہ بنانا ۔
Calcination Noun تَکسيد يا بِرياں حالَت ميں تَبديلی ۔
Calcinatory Noun تکلیس کرنے والا ۔
Calcine Noun کیلشیم فاسفیٹ تیار کرنے کے لیے چُونے کو جلانا ۔
Calciner Noun کشتہ گر ۔ چونا ساز ۔
Calcinosis Noun کلسیت