English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Calculat on کِسی شَخَص يا چيز پَر بھَروسَہ کَرنا ۔
Calculate Verb شمار کرنا حل کرنا ریاضی کے طریقوں سے معلوم کرنا یا پتہ چلانا تخمینہ لگانا اندازہ کرنا حسابی مشین ۔
Calculate on Verb منصوبوں کی کامیابی کے لئے کسی اندازے پر بھروسہ کرنا ۔
Calculate well before you speak Idiom پہلے تولو ، پھر بولو ! ۔
Calculated Adjective, Adverb سوچا سمجھا ہوا ۔ عمداً ۔ جانچا ہوا ۔
Calculated for effect Adjective دکھا وےکے لیے
Calculated for or to the meridian of (فلاں ملک قوم یا اشخاص کے) مذاق کے مطابق ۔
Calculatedly Adjective سوچ سمجھ کر عمدا ۔
Calculating Adjective خود غرض ۔ غرض مندانہ ۔ اپنی مرضی کرنے والا شخص جو کسی کی بات نہ مانے ۔
Calculating machine Noun حسابی مشین ۔ تخمینہ مشین ۔ شمار کرنا ۔
Calculating rough
Calculatingly Adverb خود غرضانہ ۔
Calculation Noun حل ریاضی کے حساب کتاب کا عمل ۔
Calculation of chance Noun حساب اتفاقات ۔
Calculation of finite differences Noun متناہی فرق کا حسابیہ ۔
Calculation of variation Noun تبدیلی حسابیہ ۔ احصاء متغیرات ۔
Calculation sheet Noun فرد شمار ۔ پرت حساب کتاب ۔
Calculation shows that there can be only vary few such systemsin space
Calculative Adjective حِسابی ۔ سوچا سَمجھا ہُوا ۔
Calculator Adjective شمار کردہ تخمین شدہ ریاضی کے طریقے کار سے تعین کیا ہوا ناکامی کے امکانات کی جانچ کے بعد آغاز کردہ مثلا ہوشیاری یا احتیاط سے بنایا ہوا ۔
Calculatory Adverb حساب سے متعلق ۔
Calculifrage Noun سنگ مثانہ کو توڑنے کا آلہ ۔
Calculifragous Noun سنگ مثانہ توڑنے یا کم کرنے کی دوائیں ۔
Calculist Noun حساب داں ۔ ریاضی داں ۔
Calculius pl calculi Noun پھتری ( لاطینی )
Calculosis Noun پھتری بننا
Calculous Adjective کَنکريلا ۔ کُرکُرا ۔ پَتھری کے مَرض سے مُتَعلِق ۔
Calculous anuria Noun پتھری کی وجہ سے پیشاب میں رکاوٹ دبر ، مقعد
Calculus Noun رطوبتوں کی گزر گاہ یا ان کے جمع ہونے کی جگہ پر معدنی اشیاء کے اکٹھا ہونے سے بننے والا ٹھوس وجود دانت کی سطع پر معدنی اشیاء کے اکٹھا ہونے سے بننے والی تہ ۔
Calculus hemic Noun خون کی پتھری