English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bacillary dysentery بیسلری پیچش
Bacillary embolism Noun ڈنڈا نما جرثومہ کی وجہ سے سدہ ، عصیوی سدہ
Bacillary white diarrhoea مُرغی کے بچوں کی ایک بیماری جِس میں چُوزوں کی آنتوں سے سفید رطُوبت خارِج ہوتی ہے ۔
Bacille calmette guerin Noun تپ دق کے جراثیم جو اس قدر کمزور کیے جا چکے ہوتے ہیں کہ وہ ماینٹی باڈیز تو پیدا کر سکیں مگر بیماری نہیں ۔ ان کو تپ دق کی ویکسین تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Bacillemia Greek, Latin خُون میں سَلاخ نُما جَراثیم کی موجُودگی
Bacillicide bacilli Noun عصیہ کش ، متلف عصیات
Bacilliculture Noun جرثوم کاری ، عصیوی کاشت
Bacillidae Adjective بیسی لیڈا ۔ عصیے عصا حشرہ کا خاندان ان کا جسم لمبا گول ہوتا ہے عموما ان کے پر نہیں ہوتے ۔ خشک ٹہنی کی طرح دکائی دیتے ہیں سینہ چھوٹا ہوتا ہے ۔
Bacilliform Adjective ڈنڈا نُما ۔
Bacilligenic Noun عصیہ پیدا کرنے والا
Bacilliparous Noun کرم زا ، کرم پیدا کرنے والے
Bacillogenic Noun کرم پیدا کرنے والے
Bacillogenous Noun عصیہ زاد
Bacillophobia Noun عصیہ ترسی
Bacillosis Noun عصیت
Bacilluria Noun عصیہ بولی ۔ پیشاب میں سَلاخ نُما جَراثیم کی غَیر موجُودگی
Bacillus Latin بیسلَس ۔ عصیہ ۔ جَراثیم کی ایک جِنس جو سَلاخ نُما ہَوا بارَش اور گرام مُثبَت پر مُشتَمِل ہوتے ہَیں ۔ بیسلَس اینتھریسَس اِنسان اور جانوَروں میں اینتھرَکس کی بیماری پھیلاتے ہَیں
Bacillus bottle Noun قنیسنی عصیہ
Bacillus butter Noun عصہ زبدیہ
Bacillus colonic Noun قولونی جرثومہ ، قولونی عصیہ ، قولونی بیکٹیرٹا
Bacillus fallax عُصیہ باطلہ ۔
Bacillus hay Noun جرثومہ کاہی
Bacillus one of a number of types of bacteria having a rod shaped subtilis Phrase بے سلس ، سلاخ نما بیکٹیریا کی متعدد اقسام میں سے ایک قسم ۔
Bacillus tubercle Noun سل کا ابھار
Bacitracin بیسی ٹریسن ۔b.subtilis کے بگاڑے سے پیدا ہونے والا اینٹی بائیوٹک مادہ ۔ ایسے جراثیم کو ختم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جوپنسلین کی مزاحمت رکھتے ہیں ۔ بالخصوص جلد اور آنکھوں کی اتفکیشن کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Back بيک ۔ پيچھے ۔ پيٹھ
Back again like a bad penny
Back again like a bad penny
Back alley
Back along the wire went the most momentous telegram in the history of the ottoman empire