English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bach it Noun اپنی مرضی سے زندگی گزارنے والا ۔ اپنی دیکھ بھال کرنے والا ۔
Bach wagon Noun کھلی ہوئی گاڑی جس میں دو یا زیادہ نشستیں ہوتی ہیں ۔
Bacharach Noun رائن ندی پر کے ایک شہر کا نام ۔ اس شہر کے نام سے مشہور شراب ۔ رائن کی شراب ۔
Bachelor بے چلَر ۔ کَنوارَہ ۔ چھَڑا ۔
Bachelor dinner Noun وہ دعوت یا پارٹی جس میں صرف مردوں کو مدعو کیا جاتا ہے یا کسی شخص کو اس کی شادی سے فوراً پہلے دی جانے والی دعوت ۔
Bachelor hood
Bachelor house
Bachelor of arts Noun آرٹ میں سند پانے والا ۔
Bachelor of laws ایل ایل بی ۔ قانونی ڈگری ۔
Bachelor of literature Adjective ادب میں پہلی ڈگری ۔
Bachelor of science Noun سائنس میں سند پانے والا ۔
Bachelor of scienee Adjective سائنس میں پہلی ڈگری ۔
Bachelor of technology Adjective ٹیکنالوجی میں پہلی ڈگری ۔
Bachelor party Noun صرف مردوں کی پارٹی ۔ کنواروں کی محفل ۔
Bachelor s button Noun نیلی بوتل ، ترنجان ، عاقرقرحا ، کچلہ
Bachelor s button Noun نیلی بوتل ، ترنجان ، عاقرقرحا ، کچلہ
Bachelordom Noun کنواروں کی جماعت یا علاقہ ۔
Bachelorhood bachelorship
Bachelorism Noun کنوار پن ۔
Bachelorly Adverb کنوارے کی طرح ۔
Bachelors button
Bachelors button
Bachelors button
Bachelorship Noun تجرد ۔
Bachlors hall
Bacillaceae Noun عصا نما جرثومے
Bacillaemia Noun خون میں بیسی لائی بیکٹیریا کی موجودگی ۔
Bacillar Noun عصا نما توت نما
Bacillary Adjective عُصوی ۔ جَراثيم سے مُتَعلِق ۔
Bacillary angiomatosis Noun ایڈز کے مریض کی حالت جس کا سبب سوکڑے کی عفونت کو گردانا جاتا ہے