English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Back and belly Idiom, Phrase روٹی کپرا ۔ ضرورت کی اشیاٴ ۔
Back and forth Noun آگے پیچھے ۔
Back answer Noun گستاخانہ جواب ۔
Back away Verb کسی چیز سے دُور ہو جانا ۔ پیچھے ہٹ جانا ۔
Back bak
Back beam
Back bench Noun پچھلی نشستوں کی قطار ۔
Back bencher Noun پِچھلی نَشِستوں والا ۔
Back bite Verb چغلی کھانا ۔ چغل خوری کرنا ۔ ایک کی بات دوسرے کو بتانا ۔
Back biter Noun غيبَت کَرنے والا ۔ چُغَل خور ۔
Back board Noun پِچھلا تَختَہ ۔ (باسکِٹ بال)
Back board Noun پِچھلا تَختَہ ۔ (باسکِٹ بال)
Back bond تمسک واپسی ۔
Back bonding پشت پناہ ۔ قبولتدہ کے ( ڈی) مدار کا بر پوش جس میں ایک (ڈی ) مدار خالی ہو یا لیجنڈ کا ( پی) مدار ہو ( بانڈنگ یا اینٹی بانڈنگ ) مثلاً میٹل کار بونیز ۔
Back bone Idiom, Phrase ریڑھ کی ہڈی ۔ اہم ہڈی ۔ کمر کی خاص ہڈی ۔
Back breaking Adjective کمر توڑنے والا ۔ بہت سخت کام ۔ کٹھن کام ۔ حوصلہ شکن کام ۔
Back concessions Noun (کينيڈا) خَصُوصاً انٹارِيو اور کَيُوبَک کے ديہی علاقے ۔
Back country Adjective ورائے ساحل ۔ عقبی علاقہ ۔ ساحلی علاقے کے عقب والا علاقہ شہری مراکز سے دور دیہاتی علاقہ ۔
Back cross Adjective بیک کراس ۔ جدی اختلاط ۔ دو غلی نسل کے گیمٹ کی زرخیزی اس کے والدین میں سے کسی ایک کے گیمٹ کے اختلاط سے نا پسندیدہ نوع کے مخصوص جین کی منتقلی تجارتی طور پر پسندیدہ نوع کے لیے ۔
Back cross a cross mating between a parent and one of its offspring Phrase بیک کراس ، جدا جدا اقسام یا جنسوں سے پیدا ہونے والا یعنی دوغلا ۔
Back date دستاویز پر پچھلی تاریخ ڈالنا ۔
Back door Noun عمارَت کا عقبی دَروازَہ ۔
Back door Noun عمارَت کا عقبی دَروازَہ ۔
Back door financing Noun چھپی سرمایہ کاری ۔
Back door influence Idiom نامناسب رسائی ۔
Back down Noun تَرک کوشِش ۔ يا تَرک دعویٰ ۔
Back draught Noun ہوا کا جھونکا جس کا رخ پیچھے کی طرف ہو ۔
Back drop Noun پَس مَنظَری پَردَہ ۔
Back duty پچھلے سالوں میں ٹیکس کی ادائیگی نا مکمل کرنے کی وجہ سے بقایا ٹیکس واجب الادا ۔
Back emf