bacille calmette guerin – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تپ دق کے جراثیم جو اس قدر کمزور کیے جا چکے ہوتے ہیں کہ وہ ماینٹی باڈیز تو پیدا کر سکیں مگر بیماری نہیں ۔ ان کو تپ دق کی ویکسین تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu