bacitracin – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیسی ٹریسن ۔b.subtilis کے بگاڑے سے پیدا ہونے والا اینٹی بائیوٹک مادہ ۔ ایسے جراثیم کو ختم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جوپنسلین کی مزاحمت رکھتے ہیں ۔ بالخصوص جلد اور آنکھوں کی اتفکیشن کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جَراثيم سے لاحَق ہونے والے امراض کےلِيے ايک موَثَر اينٹی بائيو ٹِک دَوا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جب دوسرے ذرائع علاج ناکام رہیں تو اس وقت بیرونی طور پر لگائی جانے والی موءثر جراثیم کش جس سے حساسیت پیدا نہیں ہوتی ۔

🔹 Roman Urdu