English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Back emf an emf electromotive force generatedby electromagnetic induction that opposes the flow of current in a circuit
Back end Noun بیک اینڈ ۔ کلائنٹ سرور ایپلیکیشن میں سرور پر چلنے والے پروگرام کا حصہ ۔
Back end Noun بیک اینڈ ۔ کلائنٹ سرور ایپلیکیشن میں سرور پر چلنے والے پروگرام کا حصہ ۔
Back end processor Noun بیک اینڈ پروسیسر ۔ ایک ایسا سلیو پروسیسر جو ایک خاص کام سرانجام دے کر مین پروسیسر کو دوسرے کاموں کے لیے آزاد چھوڑ دیتا ہے خاص کام مثلا ڈیٹا بیس تک تیز تر رسائی ۔
Back fanged
Back fill Noun پُشتَہ بھَرائی ۔ مَلبَہ ۔
Back fire Adjective موٹر کار کے انجن میں پسٹن کے اوپر کے سڑوک کے انتہائی درجے پر پہنچنے سے پہلے سلنڈر میں دھماکہ ۔
Back fire Adjective موٹر کار کے انجن میں پسٹن کے اوپر کے سڑوک کے انتہائی درجے پر پہنچنے سے پہلے سلنڈر میں دھماکہ ۔
Back firing
Back flow Noun الٹا بہائو
Back fold Noun پٹ کا وہ حصہ جو پیچھے کی طرف سے موڑا جاۓ ۔
Back formation Noun تَشکيل مَعکُوس ۔
Back formation Noun تَشکيل مَعکُوس ۔
Back freight کرایہ واپسی مال ۔ کرایہ واپس لینا ۔
Back friend چھُپا دشمن ۔ پیچھے سے حملہ کرنے والا شخص ۔
Back gammon Noun تَختَہ نُرد ۔
Back ground پس منظر ۔
Back hand Adverb اُلٹے ہاتھ سے ۔ پُشت دَست کے ساتھ ۔
Back hand Adverb اُلٹے ہاتھ سے ۔ پُشت دَست کے ساتھ ۔
Back handed Idiom, Phrase غیر مخلص ۔ مخلص نہ ہونے کی حالت ۔
Back handed Idiom, Phrase غیر مخلص ۔ مخلص نہ ہونے کی حالت ۔
Back hander Noun پُشت دَست سے دی ہُوئی مار ۔ کھَبو ۔
Back hander Noun پُشت دَست سے دی ہُوئی مار ۔ کھَبو ۔
Back haul Noun بار بَرداری کے ساتھ ہَوائی جَہاز يا گاڑی کا واپسی سَفَر ۔
Back hollow Noun ریڑھ کی اندرونی خمیدگی ، ریڑھ کی ہڈی کا اندر کی طرف خم کھانا
Back hump Noun کوزہ پشت ، کبڑا
Back iron Adjective رندے کے پھل کے ساتھ اس کو مضبوط کرنے کے لیے جڑا ہوا پیڑا ۔
Back lash Adjective مشین کے جوڑ میں ڈھیلا پن کہ اصل حصے کے حرکت کرنے سے پہلے دوسرا حصہ حرکت کرے ۔
Back lash Adjective مشین کے جوڑ میں ڈھیلا پن کہ اصل حصے کے حرکت کرنے سے پہلے دوسرا حصہ حرکت کرے ۔
Back lashing