bacillus – Meaning and Explanation

Part of speech : Latin

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیسلَس ۔ عصیہ ۔ جَراثیم کی ایک جِنس جو سَلاخ نُما ہَوا بارَش اور گرام مُثبَت پر مُشتَمِل ہوتے ہَیں ۔ بیسلَس اینتھریسَس اِنسان اور جانوَروں میں اینتھرَکس کی بیماری پھیلاتے ہَیں

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیسی لس ۔ عصیہ ۔ عصا نما بکٹیریا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوئی سُلاخ نُما جَرثُومَہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

عصیہ ۔ سُلاخ کی شکل کا ایک چھوٹا جرثومہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈنڈے کی شکل کے وہ گرام مثبت بیکٹیریا جو ہوا میں زندہ رہتے ہیں ۔ اور اینڈو سپور بناتے ہیں ۔ یہ فلے جیلا کی مدد سے حرکت کرتے ہیں ۔ ان کے سپور مٹی اور گرد میں موجود ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu