English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bacalao Noun کوڈ مچھلی ۔
Bacardi Noun جزائر غرب الہِند کی ایک شراب جو اصلاً کیوبا میں تیار ہوئی ۔
Bacca Adjective باکا ۔ بیری ۔ گودا دار پھل جو کمتر بیضہ دانی سے بنتا ہے ۔ پیپلی ۔
Baccal Adjective رخسار سے متعلق یا رخسار کا ۔ اس حصے سے متعلق ۔
Baccalaurean Adjective ناکتخدا مرد کے مناسب ۔
Baccalaureate Noun بی اے کی سَنَد ۔ جَلسَہ تَقسيم اسناد کا حِصَہ ۔
Baccara Noun تاش کا ایک کھیل جو بازی لگا کر کھیلا جاتا ہے ۔
Baccarat Noun تاش کا کھيل ۔
Baccate Adjective گُودےدار ۔ جِس ميں گُوندَنِياں لَگی ہوں ۔
Baccate berry
Baccated Adjective بیر دار ۔ انگور دار ۔
Bacchanal Noun, Adjective اُدھم بازی کے ساتھ شراب خواری ۔ غل غپاڑہ کرنے والا شرابی ۔
Bacchanal bacchanalian
Bacchanalia Noun جَشنِ مے نوشی ۔ محفِلِ جام و مِينا ۔
Bacchanalian Noun, Adjective بد مست ۔ بد ہوش ۔ بادہ پرست ۔ رنگ رلیاں منانے والا ۔
Bacchanalianism Noun بادہ پرستی ۔
Bacchanalianly Adverb بادہ پرستی سے ۔ مدہوشی سے ۔ بدمستی سے ۔
Bacchanalize Verb رنگ رلیاں منانا ۔ بدمستی کرنا ۔
Bacchant Noun پيکنَٹ ۔ شَرابی ۔ بادَہ نوش ۔
Bacchante Noun باخوس کی پجارن ۔
Bacchantic Adjective باقوسی ۔
Bacchar Noun ایک قسم کا پودا ۔
Bacchius Noun انگریزی عروض کا ایک رکن جس میں تین ہجائیں ہوتی ہیں ۔ ایک ہجاۓ کوتاہ اور دو ہجاۓ بلند ۔
Bacchus Noun باخوس ۔ قَديم يُونان و رُوم ميں شَراب کا ديوتا ۔
Bacciferous Adjective گُوندنی کے پھَلوں سے لَدا ہُوا ۔
Bacciform Adjective انگور جیسا ۔ انگور نما ۔ انگور کی طرح کا ۔
Baccilluria پیشاب میں جراثیم کی موجودگی ۔
Baccivorous Adjective گُوندنی خور ۔ بيری خور ۔
Baccy Noun تمباکو ۔
Bach Verb, Interjection (بيچلَر کا اِختَصار) کَنوارا ہونا ۔ کَنواروں کی طَرَح اکيلے رہنا ۔