atomicity – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

جوہریت ۔ کسی عنصر یا مرکب کے ایک مالیکیول میں پائے جانے والے ایٹموں کی تعداد جب عنصر یا مرکب الگ الگ مالیکیولز پر مشتمل ہو ۔ نیون کی جوہریت ( ۱) ہائیڈروجن کی( ۲) اور کار بن ڈائی اکسائیڈ کی ( ۳) ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ايٹَم پَن ۔ جوہرِيَت ۔ کِسی گيس کے سالمے ميں بَرقِيوں کی تَعداد ۔

🔹 Roman Urdu