English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Atrabilious Adjective ترش مزاج ۔ خبطی ۔ چڑچڑ ا ۔
Atrabilious temperament سوداوی مزاج ۔
Atrabiliousness Noun چڑ چڑا پن ۔ خبط ۔ مالیخولیا ۔ جھلا پن ۔
Atrabillious Noun سوداوی ۔ مالی خولیائی سوداوی مزاج ۔ تُرش مزاج ۔
Atracurium Noun ایک قسم کی مسکن دوا جو جسم میں داخل ہونے پر فورا توڑ دی جاتی ہے ۔
Atrajmatic Noun جو دکھ یا صدمہ نہ پنچا سکے
Atrament Noun سیاہی ۔ روشنائی یا اس قسم کی کوئی سیاہ شئے ۔
Atramental Adjective سیاہ ۔ کالا ۔ روشنائی جیسا ۔
Atransferrinemia Noun فولادی ذرات کو اکٹھا کرنے والے مودا کی خون میں کمی
Atrees Name عتریس ۔ بہت زیادہ سرکش ۔
Atremble Adverb رعشہ دار ۔ کپکپاتے ہوۓ ۔ تھر تھراتے ہوۓ ۔
Atremia Noun بے لرزشی اختناق کے سبب چل نہ سکنا
Atrepsy Noun لا تفدیت
Atresia Noun جسم کے کسی سوراخ وغیرہ کا بند ہونا ۔
Atresic Noun بغیر سوراخ کے ہونا
Atretic follicle Noun ملفوف بیضوی گڑھا
Atrial Adjective اُطاقی ۔
Atrial dissociation Noun دل کے دونوں ابطان کا علیحدہ علیحدہ چال چلنا پیدا کرنا یا دونوں کی چال میں واضح فرق پیدا ہونا
Atrial fibilation عارضہ قلب ۔
Atrial fibrillation اطاقی فائبرلّیشن، واضح علامات کے بغیر عارضہ قلب
Atrial flutter اطاقی فلٹر، تیز باقاعدہ کارڈیک ردم آریکولر فلٹر عارضہ قلب
Atrial septal defective Noun دل کے اذن کی فرضی دیوار میں پیدائشی نقص
Atrichia گنج ۔
Atrichosis Noun بال نہ ہونا ۔ جرد
Atricular جوڑوں کے متعلق ۔
Atriomegaly Noun دل کے اطاق یا اذن کا بڑھ جانا
Atrionentricular canal Noun دل کے اذن اور بطن کو ملانے والی نالی بض لوگوں میں یہ درمیانی نالی پیدائشی طور پر عیب دار ہوتی ہے
Atrioseptopexy Noun دل کے اذنین میں خرابی کا سرجری کے ذریعے اذالہ کرنا
Atrioseptoplasty Noun دل کے اذنین کی خرابی کو بذریعہ پیوند کاری درست کرنا
Atrioventricular Adjective اطاق بَطينی ۔ دِل کے جوف اور اطاق دونوں سے مُتَعلِق ۔