atomic theory – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اٹامک تھیوری ( جوہری نظریہ ) ۔ ایٹمی یا جوہری نظریہ کے مطابق ایٹم ہر وقت متحرک رہتے ہیں ۔ ایٹم مادے کے ناقابل تقسیم چھوٹے چھوٹے زرات ہوتے ہیں ۔ کسی ایک عنصر کے ایٹم ہر طرح سے ایک جیسے ہوتے ہیں ۔ لیکن دوسرے عناصر کے ایٹموں سے مختلف ہوتے ہیں ۔ یہ اختلاف کم از کم کمیت میں ضرور ہوتا ہے ۔ ان کی توانائی کو بالفصل ماپنے کے لیے ٹمپریچر پیمائش کی ایک اکائی ہے ۔ مادے کی تینوں حالتیں ٹھوس مائع گیس کروڑوں سالموں اور اربوں ایمٹوں سے مل کر بنتی ہیں ۔ ایٹموں میں ایک متحرک قوت کار فرما ہے جو ایٹموں کو آپس میں ٹ

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایٹمی نظریہ جس کے مطابق مادہ ایٹموں سے مل کر بنا ہے ایک ہی عنصر کے ایٹم ایک جیسے ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جوہری نظریہ ۔ یہ نظریہ کہ عناصر ایٹم سے مِل کر بنتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ايٹمی نَظَرِيَہ ۔ ايٹَم کی ساخت کے بارے ميں کوئی نَظَرِيَہ ۔

🔹 Roman Urdu