atomic volume – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اٹامک والیئم ( جوہری حجم ) ایک عنصر کے ایک گرام ایٹم جتنی جگہ گھرتے ہیں اسے جوہری حجم کہتے ہیں ۔ اٹامک والیئم یعنی جوہری حجم ، عنصر کے جوہری وزن کو اس کی کثافت پر تقسیم کرکے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اٹامک والیئم عنصر کے جوہری عدد کا پیر یا ڈک فنکشن ہے ۔ اس اصول کی تصدیق سب سے پہلے لوتھر میئر نے کی ۔ جو عناصر مختلف بہروپ کی قلمی شکلوں میں پائے جاتے ہیں ان کا اٹامک والیئم بظاہر ایک سے زیادہ ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایٹمی حجم ۔ جوہری حجم ۔ ایٹمی حجم ۔

🔹 Roman Urdu