English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Araceous | Adjective | عجالَہ يا جَنگلی سوسَن کی ايک نَسَل کے پودے ۔ بَدبُوئی گوبھی ۔ گور گِياہ ، تارُو وَغيرَہ ۔ |
| Arach noid | Adjective | مکڑی کے جالے کی مانند ۔ |
| Arachdonactyly | Greek | عنکَب انگَشتی ۔ معمُول کے خَلاف جو مَکڑی اُنگلیوں میں مُنتَج ہوتا ہے |
| Arachidic | Adjective | مونگ پھلی کا ۔ |
| Arachidic acid | Noun | ا ر يکيڑ ک ا يسڑ ۔ نا حل پزير ٹھو س نقطہ پگھلا و ۔ |
| Arachidic acid or archic acid ch3ch218 cooh | — | — |
| Arachidonic acid | تیزاب ، انسانی بدن میں قلیل مقدار میں پایا جانے والا ۔ | |
| Arachind a member of the class arachnida of the phylum chelicerata within the superphylum panarthrooda | Phrase | آرتھو پوڈا کے خاندان کا رکن ، میں بچھو ، مکڑیاں ، چیچر ، دیمک ، اور کیکڑے شمار کیے جاتے ہیں ۔ |
| Arachinitis | سوزش دماغ ۔ | |
| Arachis | Noun | چینا بادام ۔ مونگ پھلی ۔ |
| Arachis oil | مونگ پھلی کا تیل ۔ | |
| Arachnid | Adjective | ایریک نیڈ ۔ عنکبہ ۔ کوئی بھی ایسا حیوان جس کا تعلق طبقہ مفصل پایاں یعنی جوڑ دار پاوں والے عنکبہ حیوانوں سے ہو ۔ ایسے حیوان پروں کے بغیر لیکن فقاریہ آبی اور بری ہوتے ہیں ۔ ان کا انٹینا نہیں ہوتا ۔ |
| Arachnida | Adjective | ایریک نیڈا ۔ عنکبات ۔ سہ نہوضی غیر حبلی مفصل پایاں حیوانات کی جماعت ان کے جسم ۲۱ حصوں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ ٹانگوں کے چار جوڑے لیکن انٹینا نہیں ہوتا ۔ ان انواع میں کیکڑے ۔ بچھو ۔ مکڑے اور جوئیں شامل ہیں ۔ |
| Arachnidan | Noun | عنکَبی ۔ عنکَبوں ميں سے کوئی ايک ۔ |
| Arachnidean | Adjective | عنکبوتی ۔ |
| Arachnidium | Noun | وہ دستگاہ جس سے عنکبوت اپنے تار بناتا ہے ۔ عنکبی اعضا ۔ جالا ساز اعضا ۔ |
| Arachnidolism | Noun | عنکب سمیت |
| Arachnidous | Adjective | عنکبوت صفت ۔ |
| Arachnids include the spiders and scorpions | Phrase | بہت سے کیڑے بغیر سانس لیے زندہ رہتے ہیں مگر کیکڑے سانس لیتے ہیں ۔ |
| Arachnitis | Noun | عنکبوتی پردہ کاورم |
| Arachnodac tyly | Noun | انگلیوں کے لمبے اور باریک ہونے کا پیدائشی نقص ۔ |
| Arachnodaclyly | Noun | ہاتھوں اور پیروں کی انگلیوں کا لمبا اور پتلا ہونا |
| Arachnodactyly | Phrase | عنکب انگشتی : یونانی الفاظ ارکنے بمعنی مکڑی اور ڈیکٹائیلوس بمعنی انگلی سے ماخوذ اصطلاح ۔ معمول کے خلاف جو مکڑی انگلیوں میں منتج ہوتا ہے ۔ |
| Arachnoid | Phrase | غشاء عنکبوتی : مکڑی کے جالے سے مشابہہ ۔ |
| Arachnoid cavity | Noun | کہفہ عنکبوقی |
| Arachnoid membrane | Adjective | ایریک ممبرین ۔ غشائی عنکبوتی ۔ دماغ اور حرام مغز کو ڈھانپنے والی جھلیوں میں سے ۔ ایک یہ ڈیورا میٹر اور پائیا میٹرام حنونہ کے درمیان پائی جاتی ہے ۔ نہایت نازک ہوتی ہے ۔ یہ دماغی نخائی سیال سے بھری ہوتی ہے جو اعصابی بافتوں کو برقرار رکھتی اور انہیں کشن کا کام دیتی ہے ۔ |
| Arachnoid sheath | Noun | بصری عصب کے ارد گرد عنکبوتی جال |
| Arachnoidal | Adjective | روئیں دار پودے سے متعلق ۔ |
| Arachnoiditis arachnoid | Noun | عنکیہ میں سوزش |
| Arachnological | Adjective | عنکبوت شناسی کا ۔ |