arachnoid membrane – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایریک ممبرین ۔ غشائی عنکبوتی ۔ دماغ اور حرام مغز کو ڈھانپنے والی جھلیوں میں سے ۔ ایک یہ ڈیورا میٹر اور پائیا میٹرام حنونہ کے درمیان پائی جاتی ہے ۔ نہایت نازک ہوتی ہے ۔ یہ دماغی نخائی سیال سے بھری ہوتی ہے جو اعصابی بافتوں کو برقرار رکھتی اور انہیں کشن کا کام دیتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

میمبرین وہ جھلی جو تین جھلیوں کے درمیان ہوتی ہے جو دماغ اور حرام مغز پر ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu