English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Arachnologist Noun عنکبوت شناس ۔
Arachnology Noun عنکبوت شناسی ۔ عنکبیات ۔
Arachnophobia arachnoid Noun مکڑی سے بلا وجہ کا خوف
Arachoid cyst Noun مکڑی کے جالا نما جھل کو چیرا آنے پر سٹ بننا
Arachus hypogea arachnoid Noun مونگ پھلی چینی بادام
Arack archnoid Noun دیسی شراب
Aracniod Greek غَشاء عنکبُوتی ۔ مَکڑی کے جالے سے مُشابہ
Arad Noun ایک قسم کا پودا ۔
Aradidae Adjective ایریڈیڈا ۔ چپٹے کھٹملوں کا خاندان ۔ سر اینٹینوں کے درمیان ہوتا ہے ۔ پیٹ پروں سے زیادہ بڑا ہوتا ہے ۔ نیم پر پوش میں ادمہ اور جھلی ہوتی ہے ۔
Araeae tela Noun عنکبوتی نسیجہ
Araeometer Noun رقیق کا ثقل نوعی ناپنے کا ایک آلہ ۔ ہائیڈرو میٹر ۔
Araeometric Adjective آب سنجی سے متعلق ۔
Araeometry Noun آب سنجی ۔ سیال مادوں کا ثقل نوعی دریافت کرنے کا علم و فن ۔
Araeostyle Noun ستونوں کے درمیان ستون کے قطر کا چوگنا یا زیادہ فاصلہ رکھنے والی عمارت ۔ ستون دار عمارت ۔
Araeosystle Noun وہ طرز تعمیر جس میں ستونوں کے بیچ نوبت بہ نوبت بہت چوڑے یا بہت تنگ فاصلے ہوں ۔
Aragonite Noun اراگونائٹ ۔ کيلشِيَم کاربونيٹ ۔
Aragonite a crystalline polymorph of cacium carbonate caco3 compare calcite Phrase آروجی نائٹ ، کیلشیم کاربونیٹ caco3 کی کثیر شکلی قلم ۔
Araguato Noun رونے والا بندر ۔ بھونکنے والا بندر ۔
Araheem Name عراہیم : موٹی اونٹنی ۔ شیر ۔
Arahim Name عراہیم ۔ شیر موٹی اونٹنی ۔
Araib Name اریب ۔ عقلمند ۔
Araignee Noun فوجیوں کی وہ بارودی سرنگیں جن میں شاخ دار گیلریاں ہوتی ہیں ۔
Araindah Name آرائندہ: سجاوٹ کرنے والی ۔ آرائش کرنے والی ۔
Araish Name آراٴش ۔ زیباٴش ۔ آرٴستگی
Araj لیاقت
Arake Adjective جھکا ہوا کج ۔ مائل بہ کجی ۔
Araldite Noun اپاکسی گوند جو ٹوٹی ہوئی چیزوں کو جوڑنے کے کام آتا ہے ۔
Aralimnetic Adjective کسی ایسے جھیل کے ساحلی علاقےسے متعلق جو کنارے سے لے کر جھاڑیو ں اور درختوں کے گھنے حصہ تک پھیلا ہوا ہے ۔
Aralu Noun چاہ بابل ۔ آرالو ۔
Aram دل پسند ۔ پیارا ۔ محبوب ۔ دل کو بھانے والا