arachnid – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایریک نیڈ ۔ عنکبہ ۔ کوئی بھی ایسا حیوان جس کا تعلق طبقہ مفصل پایاں یعنی جوڑ دار پاوں والے عنکبہ حیوانوں سے ہو ۔ ایسے حیوان پروں کے بغیر لیکن فقاریہ آبی اور بری ہوتے ہیں ۔ ان کا انٹینا نہیں ہوتا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

عنکبَہ ۔ مَکڑی ۔ جُوں اور بِچھُّو وَغيرَہ ۔

🔹 Roman Urdu