arachnida – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایریک نیڈا ۔ عنکبات ۔ سہ نہوضی غیر حبلی مفصل پایاں حیوانات کی جماعت ان کے جسم ۲۱ حصوں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ ٹانگوں کے چار جوڑے لیکن انٹینا نہیں ہوتا ۔ ان انواع میں کیکڑے ۔ بچھو ۔ مکڑے اور جوئیں شامل ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

عنکبات ۔ حیوانیات میں اِس خاندان کا نام جِس میں مکڑی اور بِچھو وغیرہ شامِل ہیں ۔

🔹 Roman Urdu