English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Arabian bird | Noun | عنقا ۔ عربی عنقا ۔ عرب کا ایک انمول پریدہ ۔ |
| Arabian coffee | Noun | عرَبی قَہوَہ ۔ ايک چھوٹے قَد کا سَدا بَہار افريقی پيڑ ۔ |
| Arabian indigo | Noun | نیلی جنگلی نیل سرمئی نیل |
| Arabian jessamine | — | — |
| Arabian manna | Noun | جواسا اونٹ کٹارا کنڑیرا شز بھٹ کٹیا |
| Arabian nights | Noun | الف لیلٰے ۔ ہزار راتیں ۔ عرب ممالک کی کہانیاں ۔ |
| Arabian tea | عربی چائے جس کی پتیاں بطور چائے استعمال ہوتی ہیں ۔ | |
| Arabic | Noun name literary arabic historical | عربی ایک زبان کا نام ہے اور اس کے بولنے والے کو عرب کہتے ھیں۔ سامی زبانوں میں سب سے بڑی ہے اور عبرانی اور آرامی زبانوں سے بہت ملتی ہے۔ عربی کے کئی لہجے آج کل پائے جاتے ہیں |
| Arabic gum | Noun | گوند ، کیکر ، صمغ عربی |
| Arabic jasmine | Noun | موتیا موگرا |
| Arabic numerals | Noun | عربی اعداد ۔ ہندسے ۔ |
| Arabica coffee | Noun | عرَبی قَہوَہ سے تَيار کَردَہ مَشرُوب ۔ |
| Arabical | Adjective | عرب کا ۔ عربی ۔ |
| Arabicism | Noun | عربیت یا عربی محاورے ۔ |
| Arabicize | Verb | معرب کرنا ۔ عربی بنانا ۔ |
| Arability | Noun | قابِلِ کاشت ہونے کی حالَت ۔ کاشت پَذيری ۔ |
| Arabin | Noun | عربی گوند کا قابل تحلیل بنیادی عنصر ۔ |
| Arabinic | Adjective | اریبن کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Arabinose | Noun | آ ر بينو ز ۔ سفيد قلمی نا حل پز ير ۔ |
| Arabinosic | Adjective | ارابینوس کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Arabionse c5h10o5 | — | — |
| Arabis | Noun | صلیب نما پتیوں ، پھولوں والے پودوں کی ایک جنس جو ریتیلی اور پتھریلی زمین میں ہوتی ہے ۔ |
| Arabism | Noun | عربیت ۔ عربی رسوم و آداب و خیالات وغیرہ میں دلچسپی یا انہماک ۔ |
| Arabist | Noun | عرَبی دان ۔ ماہِرِ عربِيات ۔ عرَب شَناس ۔ عرَبی زُبان ، ادَب اور علُوم کا ماہِر ۔ |
| Arable | Adjective | کاشت کے قابل ۔ |
| Arable crops | Adjective | اریبل کراپس ۔ قابل کاشت فصلیں ۔ ایسی فصلیں جو کاشتکاری طلب کریں ۔ |
| Arable land | Adjective | قابل کاشت ۔ زراعی زمیں ۔ |
| Arabum elephantiasis | Noun | داء الفیل حقیقی |
| Araby in the story represents the conflict between the ideal and the real | Phrase | کہانی میں اعرابی مثالی اور حقیقی دنیا کے درمیان آویزش کو ظاہر کر رہا ھے |
| Araceae | Adjective | اریسیا ۔ یک فلقی خاندان ۔ اس میں بوٹیاں اور کچھ بیلیں شامل ہیں ۔ پتے سادہ اور متبادل ترتیب میں اور اکثر اوقات چپٹے ہوتے ہیں ۔ لمبے پنکھڑی نما گل پوش عام طور پر نر مادہ لیکن زیریں حصہ میں مادہ پھول رکھنے والے پودے ۔ ان کے پھول بے ساقہ مقدم بقچہ اور یک جنسہ ہوتے ہیں ۔ پھل گودا دار بیج بند تخم کے ساتھ یا اس کے بغیر بھی ہوتے ہیں ۔ ۱۵۰۰ انواع پائی جاتی ہیں ۔ جنگلی سوسن ۔ نیل پا ۔ بگونیا اور آبی کنول وغیرہ ۔ |