English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ar rahmanq 55 1 | — | — |
| Ar rangements | Adjective | انتظامات نظم و نسق ترتیب بندوبست دیکھئے ایرس کنارہ چیزیں جن کو آپس میں کناروں سے جوڑا گیا ہو ۔ |
| Ar raqqah | Noun name arabic geology | رقہ (عربی میں الرقة ) شام کا ایک شہر ہے جو حلب سے 160 کلومیٹر دور دریائے فرات پر آباد ہے۔ |
| Ar rauf | — | — |
| Ar so | یا کُچھ کم بیش ۔ کچھ بہت اچھا نہیں ۔ | |
| Ar symbolfor the element argon | Phrase | یہ عنصر آرگون کی علامت ہے ۔ |
| Ar symobol for relative atomtic mass | Phrase | یہ ریلیٹو ایٹمی ماس کی علامت ہے ۔ |
| Ar terio scle rosis | Adjective | بیماری یا بڑھاپے کی وجہ سے شریان کی دیواروں کی سختی ۔ |
| Ar terloles | Adjective | خون کی چھوٹی نالیاں جو خون شریانوں سے کیپلری تک لے کے جاتی ہیں جن کے بعد پھر خون ورید میں جاتا ہے اور ورید سے دل میں ۔ |
| Ar tesian well | Adjective | وہ پائپ جسے زمین میں اتنا دھنسایا جاتا ہے کہ وہ پانی تک پنچ جاتا ہے پھر پانی اپنے دبائو سے کچھ یا بالکل اوپر تک خود بخود آ جاتا ہے ۔ |
| Ar ticulate | Verb | اکٹھا مل جانا مثلا بولتے ہوئے آوازوں کا ملنا جس سے الفاظ واضح ہو جاتے ہیں ہڈیوں کا آپس میں جڑنا ۔ |
| Ara | Name | آراء: خوبصورت ۔ حسین و جمیل۔ |
| Ara c | — | — |
| Araabi | Name | عرابی: عرب کا باشندہ ۔ مصر کے ایک رہنما ۔ عرابی پاشا ۔ |
| Araam shah | Noun name historical | قطب الدین ایبک کا بیٹا جو اس کے مرنے کے بعد 1210ء میں تخت سلطنت پر بیٹھا۔ نااہل اور آرام طلب تھا اس لیے سلطنت کا انتظام سنبھال سکا۔ دہلی کے ترکوں نے شمس الدین التمش کو بادشاہ بنا دیا۔ اس نے ایک سال کے اندر اندر آرام شاہ کا خاتمہ کر دیا۔ |
| Araas | Name | اعراس ۔ رضامندی ۔ آمادگی ۔ خوشی ۔ شادمانی ۔ مُسرّت ۔ |
| Arab | Name | عرب: ملک عرب ۔ عرب کا باشندہ ۔ |
| Arab ki qadeem taareekh | Noun | عرب لسانی تقسيم کے اعتبار سے سامی ہيں ۔ مورخين نے انہيں تين طبقات پر تقسيم کيا ہے ۔ عرب بائدہ ۔ عرب عاربہ ۔ اور عرب مستعربہ۔ عرب بائدہ وہ قديم طبقہ ہے جو تاريخی دور سے ہزاروں سال پہلے مٹ چکا تھا ۔ عادو ثمود کی قوميں اسی طبقہ سے تھيں ۔ عرب عاربہ کی تاريخ موجود ہے ۔ يہ لوگ يمن کے آس پاس آباد تھے۔ يہی لوگ عرب کے اصل باشندے ہيں ۔ اور عرب کی قديم تاريخ انہيں سے وابستہ ہے ۔ عرب ميں ان کی بڑی بڑی اور ترقی يافتہ حکومتيں تھيں ۔ ان کے عظيم الشان محلات کے کھنڈرات اب تک عرب ميں پائے جاتے ہيں ۔ جو ان کے دنيا |
| Arab league | Noun name arabic | عرب لیگ یا جامعہ الدول العربيہ ،عرب اکثریتی ریاستوں کی تنظیم ہے جس کا صدر دفتر مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہے ۔اس کا قیام 22 مارچ 1945ء کو اسکندریہ میں عمل میں آیا ۔ |
| Arab money was in use in the christain kingdoms of the north | — | — |
| Arab money was in use in the christian kingdoms of the north | — | — |
| Araba | Noun | ایک قسم کی گاڑی جو مشرق میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
| Arabesque | Adjective | پیچ در پیچ شاخوں اور پتیوں یا خطوط کی لطیف گل کاری ۔ |
| Arabesqued | Adjective | بیل بوٹے دار ۔ طغرہ دار ۔ |
| Arabesquely | Adverb | عربوں کی طرز پر ۔ طغرہ کے طور پر ۔ |
| Arabi is a splendid bazar of the city | Phrase | ایرابی شہر کا ایک شاندار بازار ھے |
| Arabia | Noun | عرب ۔ مسالہ ۔ |
| Arabia iss a land of unparalleled charm and beauty | Phrase | عرب ایک بے مثال دلکشی اور حسن و جمال کی سر زمین ہے ۔ |
| Arabian | Adjective | ملک عرب کا ۔ عربی ۔ |
| Arabian balm | Noun | بادر نجبویہ بلی لوٹن |