English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aramaean Noun adjective آرامی ۔ شامی ۔ شامی زبانوں کی شمالی شاخ جس میں سیریانی یا کلدانی داخل ہوں ۔
Aramaic Adjective آرامی ۔ سامی ۔ قَديم مُلَک آرام سے مُتعلِق ۔
Aramaism Noun آرامی محاورہ یا خصوصیت ۔
Aramean aramaean
Aramid fibre a polyymide fibre incorporating an aromatic group Phrase آرمڈریشہ ، ایسا پولی امائیڈ ریشہ جس میں آرومیٹک گروپ شامل نہ ہو ۔
Aramine Noun میٹارا مینول کا تجارتی نام ۔
Aramish Name آرامش: ارام ۔ چین ۔ راحت ۔ سکھ ۔
Aramjan Name آرام جان ۔ پیاری ۔ معشوق ۔ دل کو بھانے والی
Arams sons were uz hul gether and mashgenesis 10 23
Aran پہاڑ
Aran ducheme apatite deposition Noun ریڈھ کے عضلات میں کمزوری
Aran duchenne muscular atrophic Noun ریڑھ کے عضلات کی کمزوری ، ذبول
Arana Noun دو پہیوں کی میکسیکی گاڑی ۔
Aranchial Adjective جنین کی گردن کے اطراف کی درزیں جو نشوونما پاکر ناک ، کان اور منہ بناتی ہیں ۔
Araneae Adjective ایرینیا ۔ عنکبوتان ۔ مکڑے ۔ غیر حبلی عنکبوتیوں کا ایک آرڈر اس میں تمام مکڑیاں شامل ہیں ۔ یہ چھوٹی بیضہ نما کھلی جگہوں پر الگ تھلگ رہنے والی اور تباہ کار مخلوق تقریبا سیاہ رنگ ہوتی ہے ۔
Araneid Noun عنکَبُوت ۔ مَکڑی ۔ عنکَبِيَہ سِلسِلے کا حَشرَہ ۔
Araneidan Adjective عنکبوت یا اس سے متعلق ۔ مکڑیلا ۔ مکڑیلا جنس کا ۔
Araneiform Adjective عنکَبُوت نُما ۔ مَکڑی جيسا ۔ مَکڑيلا ۔
Araneologist Noun عنکبوت شناس ۔
Araneose araneous
Araneus nevus Noun ایام کی خرابی یا کثرت مے خواری سے نوجوان عورتوں اور مرد کی ناک ، رخسار یا ٹھوڑی کی جلد زیادہ سرخ اور متورم ہو جاتی ہے اور ان جگہوں پر چھوٹی چھوٹی پھنسیاں یا چھالے نکل آتے ہیں
Arango Noun عقیق کا مالا پہلے جو بمبئی سے برآمد کیا جاتا تھا اور پھر وہاں سے اسے افریقہ دوبارہ برآمد کر دیا جاتا تھا ۔
Arapaho arapahoe
Arapaima Adjective ایراپیما ۔ تازہ پانیوں کی عظیم الجثہ بھالا نما مچھلی یہ دو میٹر سے زیادہ لمبی اور وزن کوئنٹل سے زیادہ رکھتی ہے ۔ جنوبی امریکہ کے علاقہ امیزون کے پانیوں میں پائی جاتی ہے ۔
Araphorostic Adjective بغیر سلا ہوا ۔ بے غیر بخیے کا ۔
Arart heid Noun نَسَلی اِمتِياز ۔ اِمتِياز بَرَتنے کی پاليسی ۔ نَسَلی عليحدَگی ۔
Aras Name اراس ۔ رضا مندی شادی ۔
Arastoo Name سکندر اعظم کے وزیر کا نام جو یونان کا مشہور حکیم تھا ۔ عقلمند ۔ دانا ۔
Arational Adjective جِس کا مقصود عقل و اِستدلال نہ ہو ۔ غیر عقلی ۔
Araucaria Noun چلّی کے صوبہ اراکو کا صنوبر کی قسم کا درخت ۔